مزاحیہ

بیٹری لو : - )



@ دکاندار پٹھان سے : لالہ تم ہر روز موبائل کا بیٹری کیوں لیتے ہو ؟ !

پٹھان : کھوچا ! ہر روز اسکریں پر لکھا آتا ہے ،








بیٹری لو
بیٹری لو : - )

Posted on Feb 18, 2011

4 آرز پیکج



پٹھان : آج ہم نے رات 1 2 بجے سے صبح تک 4 گھنٹے پیکج پے اپنی گرل فرینڈ سے بات کیا .

دوست : کیوں ؟

پٹھان : ہم کو مولوی صاحب نے بولا آج جاگنے کا رات ہاں .

Posted on Feb 18, 2011

سوئمنگ



1 پٹھان سوکھے دریا می کشتی چلا رہا تھا

2 پٹھان :
ایسے پٹھانوں نے ہی ہمارا نام بدنام کیا ہے

اگر ہم کو تیرنا آتا تو جا کے اسکو بہت مارتا . .

Posted on Feb 18, 2011

پروونس



استاد پٹھان سے پاکستان کے کتنے صوبے ہے ؟

پٹھان 4

استاد شاباش ان کے نام بتاؤ .
پٹھان : مشرق ، مغرب ، شمال ، جنوب . . .

Posted on Feb 18, 2011

پروونس



استاد پٹھان سے پاکستان کے کتنے صوبے ہے ؟

پٹھان 4

استاد شاباش ان کے نام بتاؤ .
پٹھان : مشرق ، مغرب ، شمال ، جنوب . . .

Posted on Feb 18, 2011

جہاز اڑانا ہے



ایک پٹھان پائلٹ کو میجر روھیل نے ایئر فورس سے نکال دیا
کیوں ؟
وہ ضد کر رہا تھا کے 1 4 اگست پر سائلنسر نکال کر جہاز اُڑانا ہے

Posted on Feb 18, 2011

Mobile in Qabristan

پٹھان قبرستان میں اپنا موبائل دفنا رہا تھا
میجر روھیل : خان صاحب یہ کیا کر رہے ہو
پٹھان : یار دکان والے نے کہا ہے کے یور موبائل اس " ڈیڈ "

Posted on Feb 18, 2011

Husn-E-Yaar

کھڑکی کھلی ،
زلفین اڑی ،



سوچا . . . .
حسن - ای - یار کا دیدار تھا ،


پر . . . .

زلفین ہٹی ،
تو قسمت پھوٹی ،
کیوں کے . . .

وہ تو نہایا ہوا سردار تھا . .

Posted on Feb 18, 2011

Peeche Peeche

سردار : آؤ ریس لگاتے ہیں ، جو ہارا وہ 1000 روپے دیگا

پٹھان : لیکن مجھے راسته نہیں معلوم

سردار : بس تم میرے پیچھے پیچھے رہنا

پٹھان : تھینکس یارا

Posted on Feb 18, 2011

نسوار

پٹھان کی شاعری > > >

جینا ہمارا دشوار ہوگیا ہے .


واہ واہ . .


جینا ہمارا دشوار ہوگیا ہے .


سگریٹ سے بھی مہنگا نسوار ہوگیا ہے . . .

Posted on Feb 18, 2011