مزاحیہ

اپنی سانس روک لیجیے



1 . اپنی سانس روک
لیجیے . .
2 . دھڑکنیں تھام
لیجیے . .
3 . دل کی گہرائی سے
میرا نام لیجیے . .
4 . اب نارمل ہو
جائیے اور اپنا
کام کیجیے .
ہا ہا ہا ہا : - ڈی

Posted on Feb 18, 2011

1970 = 2009



1970 کی لڑکیاں کہتی تھیں . . .



" اگر تم مل جاؤ زمانہ چھوڑ دینگے ہم .
.
.
.
2009 کی کہتی ہیں . .
.
.
.
" اگر تم مل جاؤ پرانا چھوڑ دینگے ہم .

Posted on Feb 18, 2011

دعائیں



بابا کو دعا ملی کے سدا ہنستے مسکراتے رہو
آج وہ پاگل خانے میں ہے .

اَجْمَل کو دعا ملی کے دنیا تیرے اشارے پر چلے ،
آج وہ ٹریفک کانسٹیبل ہے .

ٹیپو کو دعا ملی کے تیری زندگی میں پھول کھلتے رہیں ،
آج وہ اسکول میں مالی ہے .
ببلو کو دعا ملی کے سدا چمکتے رہو ،
آج ببلو کے سر پے 1 بھی بال نہیں ہے .

تبسم کو دعا ملی ھمیشہ لوگوں کے دکھ درد میں کام آؤ ،
تبسم آج نرس ہے .
آپ بولو آپکو کون سی دعا دی جائے ؟
بڑا کہتے ہو کے دعاؤں میں یاد رکھنا

Posted on Feb 18, 2011

جیسا کروگے ویسا بھروگے ; - )



ٹیچر : کوئی اسٹوری سناؤ ود مورال

سردار :
1 دن ہم ان کے گھر گئے وہ سوئے ہوئے تھے

پھر 1 دن وہ ہمارے گھر آئے ہم سوئے ہوئے تھے

مورال :
جیسا کروگے ویسا بھروگے ; - )

Posted on Feb 18, 2011

ٹرانسلیشنز



سم ٹرانسلیشنز ان اُرْدُو ; - )
- یو بےبی واٹز اپ ؟
اے منی یہ اوپر کیا ہے ؟

- لسن بڈی ڈٹ چک از مائن .
سنو دوست وہ مرغی کا بچہ میرا ہے .

- آر یو نٹس ؟
کیا تم مونگ پھلی ہو ؟

روک دی پارٹی . .
پتھر مارو دعوت کو . .

لیٹس ہینگ آؤٹ . .
آو باہر لٹکتے ہیں . . ; - )

Posted on Feb 18, 2011

چڑیل کی چڑیل



سنتا : یار کتنی عجیب بات ہے ،
لڑکے مر کے بھوت بن جاتے ہیں .

بنتا : اور لڑکیاں ؟
.
.
.
.
.
سنتا : چڑیل کی چڑیل رہتی ہیں . . .

Posted on Feb 18, 2011

دانت



ایک سردار نے پٹھان سے کہا :
دیکھو میرے دانت کیسے ہیرے کی طرح چمک رہے ہیں .

پٹھان بولا :
تو ہمارے بھی کونسے کم ہیں
سونے کی طرح پیلے ہیں .

Posted on Feb 18, 2011

یاروں کی یاری پر شک نہیں کرتے



یاروں کی یاری پر شک نہیں کرتے

جب ڈون میسج کرے تو بک بک نہیں کرتے

پریشان کرتے ہو جب ڈون بزی ہوتا ہے ،

اب جب ڈون فری ہے تو ایس ایم ایس نہیں کرتے

Posted on Feb 18, 2011

کلمہ - ای - شہادت



ایک جنازے کے ساتھ بہت سے لوگ جا رہے تھے ،
ایک پٹھان بھی جنازے کے ساتھ مل گیا ;

مجمع میں سے آواز آئی :

کلمہ - ای - شہادت ،

پٹھان بولا : زندہ باد . .

Posted on Feb 18, 2011

سنٹ میسج



ایک پٹھان دوسرے پٹھان سے : یار یہ سنٹ میسیچ کیا ہوتا ہے ?

دوسرا پٹھان : کھوچا تم تو بالکل اَخْروٹ ہے سنٹ میسج مطلب خوشبو والا میسیچ ! _ !

Posted on Feb 18, 2011