چچا غالب
چچا غالب کی ٹکر پے شعر عرض ہے
ہزاروں بچیاں ایسی کے ہر بچی پے دم نکلے
واہ واہ
جس پر دم نکلے اس کی سہیلی اس سے بھی اودھم نکلے
چچا غالب کی ٹکر پے شعر عرض ہے
ہزاروں بچیاں ایسی کے ہر بچی پے دم نکلے
واہ واہ
جس پر دم نکلے اس کی سہیلی اس سے بھی اودھم نکلے
سنتا اور جیتو میں لڑائی ہو گئی ، سنتا گھر سے چلا گیا .
سنتا رات کو فون پے : کھانے میں کیا ہے ؟
جیتو : زہر .
سنتا : میں دیر سے آؤں گا ، تم کھا کر سو جانا .
سنتا اوپنڈ آ کالج . گیس دی نیم آف کالج ؟
دی نیم آف دی دی کالج واز : ویمنس کالج فور بوائز
جیتو کمپلینڈ ٹو ہر فرینڈ پریتو . " شی ٹولڈ می دیٹ یو ٹولڈ ہر دی سیکریٹ آئی ٹولڈ یو ناٹ ٹو ٹیل ہر . . .
ویلکم 2 موبائل میرج بیوریو :
رشتے کے لیے 1 دبائیں
منگنی کے لیے 2 دبائیں
شادی کے لیے 3 دبائیں
اور دوسری شادی کے لیے
پہلی کا گلا دبائیے
ایک کانہ لڑکا کسی لڑکی کو پروپوز کرے
تو کون سا گانا گائے گا ؟
.
.
.
.
.
.
.
.
ایک نظر سے بھی پیار ہوتا ہے ،
میں نے سنا ہے !
عرض کیا ہے . . . .
لیلی کی شادی میں لفڑا ہو گیا
لیلی کی شادی میں لفڑا ہو گیا
مجنوں اتنا ناچا کے لنگڑا ہو گیا ! !
سنتا سیٹنگ ود آ ڈوگ .
بنتا : یور ڈوگ بٹس ؟
سنتا : نو !
بنتا سٹس اینڈ ڈی ڈوگ بائٹس .
بنتا ( اینگریلی ) : یو سڈ ہی ڈز ناٹ بٹس . .
سنتا : دیٹ از ناٹ مائی ڈوگ .
جب وی میٹ ٹوگیدر ،
آسمان کے تارے زمین پر اُتَر آئے ،
تیری ایس ایم ایس کے بھول بھلیاں میں ہم کھو گئے ،
تم جیسے پارٹنر کو ھم نے ویلکم کیا
اور دل میں اوم شانتی اوم ہو گئی !
1 . اپنی سانس روک
لیجیے . .
2 . دھڑکنیں تھام
لیجیے . .
3 . دل کی گہرائی سے
میرا نام لیجیے . .
4 . اب نارمل ہو
جائیے اور اپنا
کام کیجیے .
ہا ہا ہا ہا : - ڈی
سماجی رابطہ