مزاحیہ

ایک شیخ مرتے وقت

ایک شیخ مرتے وقت :
بیگم تم کہاں ہو . . ؟
بیگم : آپ کے پس . .
شیخ : اور میرے بچے . . ؟
وہ بھی آپ کے پس ہیں . .

شیخ : تو پھر ساتھ والے کمرے کا پنکھا کیوں چل رہا ہے . . ! ! !

Posted on Jun 06, 2011

لڑکا اپنی گرل فرینڈ سے

لڑکا اپنی گرل فرینڈ سے :
میری بچی
میری شونو
میری گڑیا
مجھ سے شادی کرو گی ؟
بولو بےبی

گرل :
مجھے پرپوز کر رہا ہے یا گود لے رہا ہے . . .

Posted on Jun 06, 2011

جو خوشبو بن کے دل میں بس گیا ہے

جو خوشبو بن کے دل میں بس گیا ہے
خدا جانے وہ مجھ سے کیوں خفا ہے

تبسم ہے لبوں پہ دل میں نفرت
یہی اس دور کا نقص وفا ہے

جدا ہوکر بھی سب کے ساتھ ہوں میں
نہیں معلوم ہے کیسی سزا ہے

زمانہ چپ ہے اور بولے ہے زخمی
یہ اسکی بے زبانی کا صلہ ہے

Posted on May 26, 2011

لب پے آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

لب پے آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی بم سے ہو محفوظ خدایا میری

میں جو دفتر کے لیے گھر سے نکل کر جاؤں
روز مرہ کی طرح خیر سے واپس آؤں

نا کوئی بم کے دھماکے سے اڑا دیں مجھ کو
مفت میں جام شہادت نا پلا دے مجھ کو

جو اڑانے مجھے خود کش تو دعائیں دونگا
بے وضو ہوکے چچا بش کو دعائیں دونگا

بیوی بچوں کو میری جان کی قیمت مل جائے
بیٹھے بیٹھے میرے گھر والوں کو دولت مل جائے

ہیں جن لوگوں سے کل تک تھیں وطن کی زینت
آج وہ لوگ ہوئے قبر و کفن کی زینت

گھر میرا ہوگیا ویرانے کی صورت یارب
اور بدلی نا کسی تھانے کی صورت یا رب

ان پر جائز ہے زبردستی حکومت کرنا
اور ہے جرم مجھے اپنے حفاظت کرنا

روزی ہم سب کی بچا روز کی ہڑتالوں سے
جان اور مال ہو محفوظ پولیس والوں سے

جب نا اسکول کُھلیں گے تو پڑھیں گے کیسے
اور زندہ نا رہیں گے تو بڑھیں گے کیسے

Posted on May 26, 2011

میرے عاشق کا حال مت پوچھو

میرے عاشق کا حال مت پوچھو
سر کے بل مجھ سے ملنے آتا ہے
جب ملا تھا تو تھا کروڑ پتی
ریڑھی پتی کی اب لگاتا ہے

Posted on May 20, 2011

عشق میں یہ انجام پایا ہے

عشق میں یہ انجام پایا ہے
ہاتھ پاؤں ٹوٹے منه سے لہو آیا ہے
ہسپتال پہنچے تو نرس نے یہ فرمایا
بہارو پھول برساؤ میرا محبوب آیا ہے

Posted on May 02, 2011

اپنی زندگی سے کچھ پل دے دو مجھے

اپنی زندگی سے کچھ پل دے دو مجھے !

آج نا سہی اپنا کل دے دو مجھے !

خوشی دو یا نا دو مرضی تمہاری !

مگر اپنی کسی اچھی سی دوست کا سیل نمبر دے دو مجھے

Posted on May 02, 2011

ایک آدمی کی وائف مر گئی

ایک آدمی کی وائف مر گئی
دوست اسکو چپ کرانے کے
بعد -
تجھے کچھ چاہیے ؟

آدمی - جلدی لیپ ٹاپ لے آ

دوست - کیوں ؟

آدمی - فیس بک پہ اسٹیٹس چینج کرکے سنگل کرانا ہے .

Posted on May 02, 2011

مردے

2 میراثی جنازے کو بہت تیزی سے لے کر قبروں کے اوپر سے گزر رہے تھے

آدمی : اوئے شرم نہیں آتی تمھیں نیچے مردے ہیں .

میراثی : تو اوپر کونسا ہم نے ورلڈ کپ اٹھایا ہوا ہے

Posted on Apr 22, 2011

ایس ایم ایس مینس



ایس ایم ایس = ثانیہ مرزا شادی

ایس ایم ایس = شعیب ملک شادی

Posted on Feb 18, 2011