آپ نے ثانیہ مرزا کو کیوں چھوڑ دیا
سلام ! میں یہ سم اوف کر رہا ہوں .
اس پر مجھے بہت کالس اور ایس ایم ایس آ رہے ہیں .
لوگ تنگ کرتے ہیں .
پوچھتے ہیں کے
آپ نے ثانیہ مرزا کو کیوں چھوڑ دیا ؟
سلام ! میں یہ سم اوف کر رہا ہوں .
اس پر مجھے بہت کالس اور ایس ایم ایس آ رہے ہیں .
لوگ تنگ کرتے ہیں .
پوچھتے ہیں کے
آپ نے ثانیہ مرزا کو کیوں چھوڑ دیا ؟
بریکنگ نیوز :
شعیب مالک اور ثانیہ مرزا کی شادی کے بعد .
کترینا کیف نے مجھ پر دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے .
کے کب شادی کرو گے مجھ سے
اگر آپکا پڑوسی آپ کے پانی میں رکاوٹ ڈالے .
یا
آپ کے گھریلو معاملات میں داخل اندازی کرے .
تو اسکی لڑکی اٹھا لو .
علامہ شعیب ملک
شعیب ملک نے یہ ثابت کر دیا فراز ،
بچی چاھے انڈیا کی ہو یا یو ایس اے کی ،
پھنسانے کی مہارت ہم پاکستانی ہی رکھتے ہیں
شعیب ملک ثانیہ مرزا سے شادی کر کے پاکستان لا رہا ہے . .
.
.
میں بھی سوچ رہا ہوں کے اب کترینا کو بھی لی آؤں
یہ کہہ کر انڈیا نے پاکستان کا پانی کھول دیا فراز
کے ہم لڑکی کی سسرال کا پانی نہیں پیتے
قائد ملت : محمد علی جناح
شہید ملت : رانا لیاقت علی خان
مادر ملت : فاطمہ جناح
اور اب
بھابھی ملت
ثانیہ مرزا
1 ریس ہو رہی تھی
اس میں 1 پٹھان بھی تھا
اعلان ہوا ،
1
2
3
رن
سب بھاگے پٹھان نہیں بھاگا
کوچ : پٹھان سے تم کیوں نہیں بھاگ رہے ؟
پٹھان : میرا نمبر 4 ہے .
اگر لڑکیاں بھی مسجد میں نماز پڑھنے آتیں . .
. .
.
. .
.
. تو .
.
.
.
.
تو پھر سب لڑکے بھی 5 وقت کے نمازی ہوتے . . ; - )
عامر خان کی فلم 3 ایڈیٹس ڈبل بزنس کرتی اگر کرینہ کپور بی ایک بار یہ کہتی :
جہاں پناہ تُسی گریٹ ہو ، تحفہ قبول کرو
ہاہاہا
سماجی رابطہ