مزاحیہ

ایس ایم ایس مینس



ایس ایم ایس = ثانیہ مرزا شادی

ایس ایم ایس = شعیب ملک شادی

Posted on Feb 18, 2011

ہم لڑکے والے ہیں



اب انڈیا ہم سے ہمیشہ سر جھکا کر بات کریگا .
کیوں کے ہم لڑکے والے ہیں .
جیو شعیب ملک

Posted on Feb 18, 2011

سنتا ود ثانیہ مرزا



سنتا :
میں نے کل ثانیہ مرزا سے فون پے بات کی

بنتا :
دیٹس گریٹ یار . .

اسنے کیا کہاں . . ؟ ؟

سنتا :
اسنے کہا رونگ نمبر

Posted on Feb 18, 2011

شعیب مالک کو مار دیا ہے



جلدی ٹی وی لگاؤ
شعیب ملک کو مار دیا ہے
ثانیہ مرزا کی اداؤں
نے .

Posted on Feb 18, 2011

ڈلیٹنگ ثانیہ مرزا فوٹوز



آج میں اپنے کمپیوٹر سے ثانیہ مرزا کی ساری ہوٹ تصویریں ڈلیٹ کر رہا ہوں کیوں کے اب وہ میری بھابھی بن گئی ہے

Posted on Feb 18, 2011

ڈوب مرو نکموں



ڈوب مرو نکموں

شعیب ملک نے
انڈیا کی بچی پھنسا لی ہے .

اور تم سے

ابھی تک

محلے کی سیٹ نہیں ہو رہی

Posted on Feb 18, 2011

ثانیہ مرزا



یہ ثانیہ مرزا نے
مجھے ایس ایم ایس کیا ہے .

کے پیار تو میں تم سے کرتی ہوں .
شعیب ملک سے شادی تو پاکستان آکر تم سے ملنے کا ایک بہانہ ہے .

کسی کو بتانا مت .

Posted on Feb 18, 2011

ثانیہ کے بعد شاہد کپور چاہیے



پاکستان نے انڈیا کی ایک لڑکی حاصل کر لی ہے .

لیکن

ہمارا بدلہ ابھی پورا نہیں ہوا ہے .

ہماری نیکسٹ ڈیمانڈ :

ہمیں اپنے

شاہد آفریدی کے لیے

شاہد کپور چاہیے

Posted on Feb 18, 2011

یہ ایس ایم ایس اتنا عام کر دو کے شعیب ملک تک پہنچ جائے



یہ ایس ایم ایس اتنا عام کر دو کے شعیب ملک تک پہنچ جائے !

شعیب بھائی مجھے معاف کرنا ،

مجھے پتہ نہیں تھا کے

ثانیہ آپ کی دلہن بنے گی .

میں ثانیہ بھابھی کو بری نظر سے دیکھتا تھا .

ہو سکے تو معاف کر دینا .

Posted on Feb 18, 2011

آپ نے ثانیہ مرزا کو کیوں چھوڑ دیا



سلام ! میں یہ سم اوف کر رہا ہوں .

اس پر مجھے بہت کالس اور ایس ایم ایس آ رہے ہیں .

لوگ تنگ کرتے ہیں .

پوچھتے ہیں کے

آپ نے ثانیہ مرزا کو کیوں چھوڑ دیا ؟

Posted on Feb 18, 2011