مزاحیہ

زبردست ٹوٹکا

زبردست ٹوٹکا
.
ہمیشہ اس شخص کو خوش رکھیں
.
جسے
.
.
.
.
.
.
.
.
آپ ہر روز آئینے میں دیکھتے ہیں

Posted on Jun 27, 2011

بھیج کر ایس ایم ایس دل سے یاد کیا ہے

بھیج کر ایس ایم ایس دل سے یاد کیا ہے
پھر نا کہنا کے میں نے بھلا دیا ہے
اب نا کوئی بہانہ تمہارا ہوگا
دیکھ کر ایس ایم ایس ہمارا آپکو مسکرانا ہوگا

Posted on Jun 16, 2011

گزرے دنوں کی بھولی ہوئی بات کی طرح

گزرے دنوں کی بھولی ہوئی بات کی طرح ،
آنکھوں میں جاگتا ہے کوئی رات کی طرح ،

تم سے اُومید تھی کے نبھاؤ گے دوستی
تم بھی بدل گئے کراچی کے حالات کی طرح .

Posted on Jun 16, 2011

شرابی نے ڈاکٹر سے پوچھا

شرابی نے ڈاکٹر سے پوچھا
آپ میری شراب چھڑوا سکتے ہو ؟
ڈاکٹر ہاں کیوں نہیں .
شرابی تو پولیس نے میری کچھ بوتلیں پکڑی ہے . آپ چھڑوا دو نا .

Posted on Jun 14, 2011

کچھ کہنا ہے آپ سے

پیار سے کھولو .

کچھ کہنا ہے آپ سے

.

ڈر لگ رہا ہے

.

وہی بات جو دل کو چھو جائے

.

وہی 3 لفظ

.

مائنڈ تو نئی کرو گے ؟

انسان بن جاؤ

Posted on Jun 14, 2011

یہ پیار بھی نا عجب شہ ہے

یہ پیار بھی نا عجب شہ ہے


ماں سے ہو تو عبادت
باپ سے ہو تو مقدس
بھائی سے ہو تو عقیدت
بہن سے ہو تو فرض
بیوی سے ہو تو . . .
.
.
.
.
چنو
منو
گڈو
پپو

Posted on Jun 14, 2011

میں نے اپنے گھر والوں کو سمجھا دیا ہے

میں نے اپنے گھر والوں کو سمجھا دیا ہے
وہ سب مان گئے ہے تم بھی اپنے گھر والوں کو بتا دو ،
وہ بھی مان جائیے گے

کے


شان بریانی کے ساتھ قورمہ مصالحہ فری ہے .

Posted on Jun 14, 2011

آپ کہیں بہت ضروری کام سے جا رہے

آپ کہیں بہت ضروری کام سے جا رہے ہیں لیکن اچانک اپک رستے میں ایک کالی بلی آ جائے تو اس کا کیا مطلب ہے ؟
.

.

.

.

.

.


سوچیں اور سوچیں
.

.

.

.

.


ارے بھائی اسے بھی کوئی ضروری کام ہوگا اس لئے تو کہیں جا رہی ہے : )

Posted on Jun 14, 2011

پریشر کوکر نے کڑھائی سے کہا

پریشر کوکر نے کڑھائی سے کہا :
اتنی کالی ہو کوئی کریم کیوں نہیں یوز کرتی .

کڑھائی : میں جتنی بھی کالی کیا نا ہوں مجھے دیکھ کر سیٹیاں تو تم ہے مارتے ہو ! !

Posted on Jun 14, 2011

میری آنکھوں کو سپنے پھر دکھا گیا کوئی

میری آنکھوں کو سپنے پھر دکھا گیا کوئی ،

بجھتی سانسوں میں مہک پھر جگا گیا کوئی ،

کیا یہ سچ مچ پیار ہے ،

یا پھر سے ٹوپی پنہا گیا کوئی .

Posted on Jun 14, 2011