مزاحیہ

انکا روٹھنا تو

انکا روٹھنا تو
جیسے دستور ہوگیا
یادوں میں انکی دل مجبور ہوگیا
قصور نہیں اس میں
کچھ بھی انکا
ہماری چاہت ہی اتنی تھی کے
انہیں غرور
ہو گیا ؟

Posted on Oct 29, 2011

پیپسی غزل

پیپسی غزل
مچھر جو ہوں ذیادہ تو دروازے کھڑکیاں بند کردو ،
کس نے کہا تھا کے پیپسی 65 کی کردو ؟
روٹیاں لے آؤ ٹھنڈی پر سالن تو گرم کردو ،
کس نے کہا تھا کے پیپسی 65 کی کردو ؟
دعا جب بھی مانگو تو آنکھوں کو اپنی نم کردو ،
کس نے کہا تھا کے پیپسی 65 کی کردو ؟
افطاری ہو کسی کی طرف سے تو خود کو تم بے - شرم کردو ،
کس نے کہا تھا کے پیپسی 65 کی کردو ؟
دماغ خراب کرنا ہو کسی کا تو یہ سوال ایک دم کردو ،
کس نے کہا تھا کے پیپسی 65 کی کردو ؟
پوری غزل ہی لکھ ڈالی اب تو یہ قصہ ختم کردو ،
کس نے کہا تھا کے پیپسی 65 کی کردو ؟ .

Posted on Oct 29, 2011

وہ کام جو بڑے بڑے عالم نا کر سکے

وہ کام جو بڑے بڑے عالم نا کر سکے ،

ایک مچھر نے کر دیا .
لاھور کی لیڈیز کو آدھی آستین سے پوری آستین ،

ٹخنے سے نیچے شلوار پھر سوکس تک
پہننے پر مجبور کر دیا .

کراچی ، ملتان اینڈ اسلام آباد

والیوں سدھر جاؤ اب تمھاری باری ہے
( مولانا ڈینگی )

سائیلنٹ میسج فور آل …

Posted on Oct 10, 2011

یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

یہ بات سمجھ میں آئی نہیں
ماما نے مجھے سمجھائی نہیں
میں کیسے مٹھی بات کرو
جب میں نے مٹھائی کھائی نہیں

باجی بھی پکاتی ہیں حلوہ
پھر وہ بھی کیوں حلوائی نہیں
یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

اگر بلی شعر کی خالہ ہے
پھر ہم نے اسے کیوں پالا ہے ؟
کیا شعر بہت نالائق ہے
خالہ کو مار نکالا ہے
یہ جنگل کے راجہ کے ہاں
کیا ملتی دودھ ملائی نہیں
یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

کیوں لمبے بال ہے بھالو کے
کیوں اس کی ٹنڈ کرائی نہیں
کیا وہ بھی گندا بچہ ہے ؟
یا اس کے ابو بھائی نہیں ؟
یہ اس کا ہیر اسٹائل ہے
یا جنگل مئى کوئی نائی نہیں ؟

یہ بات سمجھ میں آئی نہیں
جو تارے جھلمل کرتے ہے
کیا ان کی چچی تائی نہیں
ہوگا کوئی رشتہ سورج سے ؟
یہ بات ہمیں بتلائی نہیں ؟

پھر چندا کیسا ماموں ہے
جب امی کا وہ بھائی نہیں
یہ بات سمجھ میں آئی نہیں
امی نے مجھے سمجھائی نہیں ! ! ! ! !

Posted on Oct 10, 2011

انجانے میں ہم اپنا دل گوا بیٹھے

انجانے میں ہم اپنا دل گوا بیٹھے
اس پیار میں کیسا دھوکہ کر بیٹھے
ان سے کیا گلہ کرے بھول ہماری ہی
ہے جو بنا دل والوں سے دل لگا بیٹھے

Posted on Sep 27, 2011

ہاتھی نے کہا جا کر ہتھنی کی قبر پر

ہاتھی نے کہا جا کر ہتھنی کی قبر پر
صدقے جاؤں تمہاری پتلی کمر پر

Posted on Sep 27, 2011

میرے مرنے کے بعد میرے دوستوں

میرے مرنے کے بعد میرے دوستوں ،
یو آنسوں نا بہانہ ،
اگر میری یاد آئے تو ،
سیدھے اوپر چلے آنا ! !

Posted on Sep 27, 2011

ہم بھی دوست تیرے لیے تاج محل بنائیں گے

ہم بھی دوست تیرے لیے تاج محل بنائیں گے
غور فرمائے گا
ہم بھی دوست تیرے لیے تاج محل بنائیں گی
ایک کپ صبح اور ایک کپ شام کو پلائیں گے

Posted on Sep 27, 2011

آپ اتراتے بہت ہو

آپ اتراتے بہت ہو
دل کو بہلاتے بہت ہو
سوچتے ہے آپ کو ڈنر پر لے جائے
پر کیا کرے ظالم تم کھاتے بہت ہو

Posted on Sep 27, 2011

جب جب ہم نے چاہا تب تب تم جاگے

جب جب ہم نے چاہا تب تب تم جاگے
جب جب ہم نے چاہا تب تب تم جاگے
کیوں کے تمھارے گھر کی گھنٹی ہم ہی بجا کر بھاگے

Posted on Sep 27, 2011