مزاحیہ

چھم چھم کرتی چاندنی

عرض ہے

چھم چھم کرتی چاندنی ،
ٹم ٹم کرتے تارے

چھم چھم کرتی چاندنی ،
ٹم ٹم کرتے تارے

کوئی بھی ایس ایم ایس نہیں کرتے ،
بے شرم ہو گئے سارے . . ! !

Posted on Jun 20, 2012

عرض کیا ہے

عرض کیا ہے . .

دل ہے سچا اور دماغ ہے کچہ ،
واہ واہ . .

دل ہے سچا اور دماغ ہے کچہ ،
واہ واہ . .

تیرے میسجس نہیں آ رہے کیا بات ہے بچہ . . ! !

Posted on Jun 20, 2012

آنکھوں سے آنسو کی جدائی کر دو

آنکھوں سے آنسو کی جدائی کر دو ،
دل سے غموں کی ودائی کر دو ،
اگر دل نا لگے کہیں تو ،
آ جاؤ میری گھر کی صفائی کر دو . . ! !

Posted on Jun 20, 2012

محبت کرلی تم سے

محبت کرلی تم سے بہت سوچنے کے بعد ،
اب کسی کو دیکھنا نہیں تمہیں دیکھنے کے بعد ،
دنیا چھوڑ دینگے تمہیں پانے کے بعد ،
خدا معاف کرے اتنا جھوٹ بولنے بعد .

Posted on Jun 20, 2012

گرل فرینڈ

دو پل کی بھی خوشی نا ملے تو کیا ،
عمر بھر غم کے سہارے جی لینگے ،
کیا ہوا جو ہماری گرل فرینڈ نہیں ،
ہم آپکی گرل فرینڈ کے سہارے جی لینگے . .

Posted on Jun 19, 2012

عرض کیا ہے

عرض کیا ہے . . .
میں بھی تیرے لیے
تاج محل بناؤںگا . .
میں بھی تیرے لیے تاج محل بناؤںگا . . .
1 کپ صبح اور 1 کپ شام کو پلاؤںگا . . ! !

Posted on Jun 19, 2012

پچھلے زمانے میں جب

پچھلے زمانے میں جب
کوئی اکیلا بیٹھا ہنستا تھا
تو کہتے تھے اس پر سایہ
ہے . . .

اب کوئی اکیلا ہنس رہا ہو
تو کہتے ہیں

-

-

-

-

-

مینو وی سینڈ کریں . . .

Posted on Jun 08, 2012

ابو لائے

ابو لائے
موٹر کار . .
اس کے نیچے پئیے چار . .
چابی سے وہ چلتی ہے . .
پو پو پو پو
کرتی ہے . .
آگے جائے
پچھے آئے . .
دائیں بائیں وہ مڑ جائے . . ; - )
.
.
.
.
.
مورل :
کچھ بھی بھیج دو فارغ لوگ پڑھتے ضرور ہیں وہ بھی
.
.
.
سر کے ساتھ . . .

Posted on Jun 08, 2012

جب سے آپکو دیکھا ہے

جب سے آپکو دیکھا ہے ،

یقین کرو

رات

دن

صبح

شام

سوتے

جاگتے

کھاتے

پیتے

اٹھتے

بیٹھتے

آتے

جاتے

میری تو ہنسی ہی نہیں رکتی .
مسٹر . بین :

Posted on May 14, 2012

وہ بھی دن تھے دل کہتا تھا یو آر آنلی مائن

وہ بھی دن تھے دل کہتا تھا یو آر آنلی مائن
سارا سارا دن کرتے تھے ایک دوجے کو جوائن

پھر ہوئے نکاح نامے پہ جھٹ پٹ دونوں کے سائن
کچھ عرصہ لگا ہمیں کے ایوری تھنگ اس فائن

پھر اپنی اس پریم کہانی میں آیا اک ڈکلائن
اب وہ مجھ کو جن کہتی ہے اور میں اسکو ڈائن

Posted on May 07, 2012