مزاحیہ

کرتا تو ہے وہ یاد مجھے

کرتا تو ہے وہ یاد مجھے چاہت سے مگر

ہوتا ہے یہ کمال بڑی مدتوں کے بعد .

Posted on Jun 30, 2011

دوست وہ رکھو جو سونے کے طرح ہو

دوست وہ رکھو جو سونے کے طرح ہو

نا کے شیشہ کی طرح

کیوں کے شیشہ ٹوٹ کر بکھر جاتا ہے

جب کے

سونے کے جتنے بھی ٹکڑے کر دو اس کی قیمت کم نہیں ہوتی

Posted on Jun 30, 2011

جب لائٹ جاتی ہے

جب لائٹ جاتی ہے

امیریکنس پاور ہاؤس کال کرتے ہیں

جاپانی فیوز ٹیسٹ

کرتے ہیں

اور

پاکستانی

گلی میں جھانک کر کہتے ہیں

سب کی گئی امی

Posted on Jun 30, 2011

انکی یادوں میں ہم نے رو رو کر ٹپ بھر دیے

عرض کیا ہے . . انکی یادوں میں ہم نے رو رو کر ٹپ بھر دیے !

اور وہ اتنے بیوفا نکلے کی نہا کے چل دیے .

Posted on Jun 27, 2011

جی کرتا ہے آپ کے پاس آؤں

جی کرتا ہے آپ کے پاس آؤں
.
آپ کے پس آ کے رک جاؤں
.
نا بیٹھوں نا بولوں
.
بس آپکی
.
آنکھوں میں
.
.
.
.
کینو کا چھلکا نچوڑ کے بھاگ جاؤں .
.
ہیپی کینو سیزن : - )

Posted on Jun 27, 2011

میری ہر خطہ کو معاف کر دینا

میری ہر خطہ کو معاف کر دینا یہ سوچ کر
.
.
دوست
.
.
کے تم خود کون سے بے قصور ہو .

Posted on Jun 27, 2011

شوہر جج صاحب مجھے طلاق چاہیے

شوہر : جج صاحب مجھے طلاق چاہیے ، میری بیوی نے 1 سال سے مجھ سے بات نہیں کی . . .
.
.
جج : پھر سوچ لو ، ایسی بیوی نصیب والوں کو ملتی ہے . . . !

Posted on Jun 27, 2011

آپ نے پڑھ لیا اب دوسروںکو پڑھاؤ

ہر
آسمان
میں
ستارے
نہیں
ہوتے
ہر
سمندر
کے
کنارے
نہیں
ہوتے
.
ہر
نظر
سے
اشارے
نہیں
ہوتے
.
ہر
بہار
میں
نظارے
نہیں
ہوتے
.
ہر
پارک
میں
فوارے
نہیں
ہوتے
.
ہر
جام
کے
پیمانے
نہیں
ہوتے
.
سبھی
حسینوں
کے
دیوانے
نہیں
ہوتے
.
ہر
غم
کے
فسانے
نہیں
ہوتے
.
ہر
میسج
کا
اینڈ
نہیں
ہوتا
.
درخت
پہ
لگے
ہیں
عام
جا
کے
توڑ
لو
.
اگر
کچھ
رہ
گیا
ہے
تو
خود
جوڑ
لو
.
اب
غصے
سے
منہ
نا
پھلائو
.
لولی پاپ
کھاؤ
اور
دماغ
کی
باتی
جلاؤ
اور
بجلی
کا
بل
بچاؤ
.
میں نے
آپکو
بہت
پکایا
اب
آپ
کسی
اور
کو

.
اتنی
دیر
سے
ایس ایم ایس
پڑھ
رہے
ہو
جاؤ
کچھ
کھا
پی
کے
آؤ
.
میرا
کام
ہو
گیا
اب
آپ
اپنا
ہنر
دکھاؤ
.
آپ
نے
پڑھ
لیا
اب
دوسروں
کو پڑھاؤ .

Posted on Jun 27, 2011

پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے

پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے . . .
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.

جہاں میں رہتی ہوں . . . . : )

Posted on Jun 27, 2011

زبردست ٹوٹکا

زبردست ٹوٹکا
.
ہمیشہ اس شخص کو خوش رکھیں
.
جسے
.
.
.
.
.
.
.
.
آپ ہر روز آئینے میں دیکھتے ہیں

Posted on Jun 27, 2011