مزاحیہ

اُف کیا کر رہے ہو

اُف کیا کر رہے ہو ؟
پلیز ایسا مت کرو . . .
پلیز مت کرو . . .
میں نے کہا نا پلیز
ایسا نہیں . . . . . .
اور مت دباؤ . . . .
آر نیچے کیوں جا رہے ہو ؟ ؟
میں نے کہا ہو جائیگا . . . . .
. . . .
. . . .
. . . .
پلیز ہو جائیگا . .
آہستہ . . . .
کہا تھا مت کرو ایسا . . .
اب ہو گیا نا . . . .
میسیچ ختم ! ! !

Posted on Jun 14, 2011

اک لیڈی نے 9 سال کے لڑکے کو

اک لیڈی نے 9 سال کے لڑکے کو سگریٹ پیتے دیکھ کر رہ نا سکی
اور لڑکے سے کہا
کیا تمارے امی ابّا کو پتہ ہے کے تم سگریٹ پیتے ہو

لڑکا منہ سے دھواں چھوڑتے ہوئے بڑے آرام سے بولا آنٹی کیا آپ کے میاں کو معلوم ہے
کی آپ کسی غیر مرد سے بات کر رہی ہیں

Posted on Jun 14, 2011

صاحب یہ پھول اپنی گرل فرینڈ کے لیے لے جائیں

پھول والا : صاحب یہ پھول اپنی گرل فرینڈ کے لیے لے جائیں.
آدمی : میری کوئی گرل فرینڈ نہیں .
پھول والا : پھر اپنی منگیتر کے لیے لے جائیں . آدمی : میری کوئی منگیتر بھی نہیں .
پھول والا : پھر اپنی بیوی کے لیے لے جائیں .
آدمی : میری کوئی بیوی بھی نہیں .
پھول والا : اے دنیا کے خوش قسمت انسان ! میری طرف سے یہ پھول مفت لے جا . . . !

Posted on Jun 08, 2011

گبر آری او سامبا

گبر : آری او سامبا !
یہ ایس ایم ایس پڑھنےوالا انسان ہے کی بندر ؟ سمبا : سرکار اگر رپلائے کرے تو انسان نہیں تو بندر .

Posted on Jun 08, 2011

غلیل بنائوں گا اور چڑیا کو ماروں گا

ایک پاگل ہر وقت بولتا رہتا تھا غلیل بنائوں گا اور چڑیا کو ماروں گا !
ایک دن اسکو پاگلوں کے ڈاکٹر کے پاس لے گئے اور اس کا علاج ہو گیا .
ڈاکٹر : اب کیا کرو گے ؟
پاگل : شادی کروں گا ، نوکری ڈھونڈوں گا ،
گھر بسائوں گا .
ڈاکٹر : بہت اچھے ! پھر کیا کرو گے . پاگل : بچّوں کو اچھے اسکول بھیجوں گا ،
ان کا برتھ ڈے منائوں گا ،
نیکر اور شرٹ گفٹ آئیگی .
ڈاکٹر : گڈ گڈ ! پھر پاگل : ان کی نیکر سے لاسٹک نکالوں گا ،
پھر غلیل بنائوں گا اور چڑیا کو ماروں گا

Posted on Jun 08, 2011

فرینڈز اگر آپ کی شادی نہیں ہو رہی

فرینڈز اگر آپ کی شادی نہیں ہو رہی تو
ہر نماز کے بعد 7 دفعہ اپنی امی کی طرف منہ کر کے زور زور سے چلائیں . . .
میری شادی کرواؤ
میری شادی کرواؤ : - )
آج نہیں بولے گے تو کل بھگتوں گے ، اپنی آواز اور اپنے الفاظ کو بناؤ اپنا ہتھیار کنوارے پن کا بائیکاٹ . . . . .

Posted on Jun 08, 2011

لسی آپ پیتے نہیں

میزنان : لسی آپ پیتے نہیں ،
چائے ہم پلاتے نہیں ،
روتی کا ٹائم نہیں ،
بوتل کا موسم نہیں ،
اب باتیں کیا خدمت کریں ؟
مہمان : ایزی لوڈ ہی کروا دیں پھر

Posted on Jun 08, 2011

وہ آج بھی سردی میں مر رہی ہے

وہ آج بھی سردی میں مر رہی ہے ،

کسی نے ایک بار اسے کہا تھا ،

تم سویٹر کے بنا کترینا کیف لگتی ہو

Posted on Jun 08, 2011

موت کا فرشتہ

موت کا فرشتہ
گرل سے : آپکا ٹائم اوور ہو چکا ہے
گرل : بچنے کا رستہ ہے کوئی ؟ ؟ ؟

فرشتہ : یس 1 کس کرو
اسکو جو یہ ایس ایم ایس پڑھ رہا ہے
گرل : یخ تھو

تیری مہربانی

تو جان نکال

Posted on Jun 06, 2011

ایک شیخ مرتے وقت

ایک شیخ مرتے وقت :
بیگم تم کہاں ہو . . ؟
بیگم : آپ کے پس . .
شیخ : اور میرے بچے . . ؟
وہ بھی آپ کے پس ہیں . .

شیخ : تو پھر ساتھ والے کمرے کا پنکھا کیوں چل رہا ہے . . ! ! !

Posted on Jun 06, 2011