3 ایڈیٹس
عامر خان کی فلم 3 ایڈیٹس ڈبل بزنس کرتی اگر کرینہ کپور بی ایک بار یہ کہتی :
جہاں پناہ تُسی گریٹ ہو ، تحفہ قبول کرو
ہاہاہا
عامر خان کی فلم 3 ایڈیٹس ڈبل بزنس کرتی اگر کرینہ کپور بی ایک بار یہ کہتی :
جہاں پناہ تُسی گریٹ ہو ، تحفہ قبول کرو
ہاہاہا
ایک پٹھان USA گیا
وہاں وہ چرچ میں گیا تو اچانک آواز آئی
ٹن
اور اتفاق سے لائٹ بھی چلی گئی
پٹھان ڈر کے بولا ،
کھانا خراب بھاگو ! انڈر ٹیکر آگیا "
ایک آدمی کا دروازا زور سے بجا .
وہ غصے سے دروازے پر گیا اور بولا :
" کون کتے کا بچہ ہے ؟ "
باہر سے آواز آئی :
.
.
.
ابو میں ہوں " بلاول "
بھکاری پٹھان سے !
مجھے کھانے کو کچھ مل سکتا ہے .
پٹھان : کل کا سالن کھا لو گے .
بھکاری : جی ہاں بالکل .
پٹھان : اچھا تو پھر کل آنا . ; - )
ایک لڑکا گرل فرینڈ کا موبائل چوری لے کے دیکھنے لگا کی میرا نو . اس میں کس نیم سے سیو ہے ‘جانو‘ یا ‘ہینڈسم‘ ؟ جب اسنے اپنے موبائل . سے کال کیا تو لکھا تھا مرغا نو . 5 کالنگ .
سنتا سنگ کا 20 سال بعد بچہ ہوا .
وہ اُداس ہو گیا .
بنتا : یار اُداس کیوں ہو ؟
سنتا : 20 ال بعد بچہ ہوا وہ بھی اتنا سا .
ان آ پارٹی آ لیڈی وانٹڈ
ٹو گو ٹو ٹوئیلٹ سو
شی انکوائرڈ ود آ سردار
پاپاجی سوسو کرنے کی جگہ دکھائو ،
سردارجی رپلائڈ یو ناٹی
پہلے تم دکھائو .
بڈھا 1 لڑکی سے ٹکرایا
بڈھا - سوری
گرل - اسٹوپیڈ
تبھی 1 لڑکا اس سے ٹکرایا
لڑکا - سوری
گرل - اٹس او کے
بڈھا - میری سوری کی سپیلنگ غلط تھی کیا
وزیر اعلان کر رہا تھا کے جو دھماکے میں زخمی ہوا ہے اس کو
3 لاکھ
جو مرگیا ہے اس کو
5 لاکھ
مجمے ( کراؤڈ ) میں سے 1 پٹھان نکلا اور بولا کے دھماکہ سن کے جس کی ٹٹی نکل گئی ہو اس کا کیا . . . ؟ ؟ ؟
میں نے پوچھا چاند سے . . .
کبھی دیکھا ہے میرے یار سا حسین . . . . .
چند بولا . . . .
12036 انٹریز فاؤنڈ !
سماجی رابطہ