سنٹ میسج
ایک پٹھان دوسرے پٹھان سے : یار یہ سنٹ میسیچ کیا ہوتا ہے ?
دوسرا پٹھان : کھوچا تم تو بالکل اَخْروٹ ہے سنٹ میسج مطلب خوشبو والا میسیچ ! _ !
ایک پٹھان دوسرے پٹھان سے : یار یہ سنٹ میسیچ کیا ہوتا ہے ?
دوسرا پٹھان : کھوچا تم تو بالکل اَخْروٹ ہے سنٹ میسج مطلب خوشبو والا میسیچ ! _ !
انگلش تھیوری
" آئی لو ٹو واک ان رین بیکوز نو ون کین سی مائی ٹیئرز "
پاکستانی تھیوری
" میں بارش میں اسلئے چلتا ہوں تا کے سوسو کر سکوں "
سنتا : ہائو مچ از مائی موبائل بِل ?
کال سینٹر گرل : سر ، جسٹ ڈائل 123 ٹو نو دی کرنٹ بِل اسٹیٹس .
سنتا : اسٹوپیڈ ، آئی ڈو ناٹ وانٹ ٹو نو مائی کرنٹ بِل . آئی وانٹ ٹو نو مائی موبائل بِل
سنتا : وائے ڈو کپل ہولڈ ہینڈز ڈیورنگ دیئر ویڈنگ ?
بنتا : اٹ از آ فارمیلیٹی جسٹ لائک وین ٹو باکسرز شیک ہینڈز بفور دی فائٹ بیگنس !
بوائے :
مجھ سے پیار کروگی
گرل :
میرے پیڑینٹس الاؤ نہیں کرتے ،
بوائے :
تو میرے باپ نے کیا مجھے عاشق سوسائٹی کی
ممبرشپ دلوائی
ہوئی ہے . . ; - )
پٹھان لندن میں ڈبل اسٹوری بس میں بیٹھا
کنڈکٹر نے اسے اوپر بھیج دیا
پٹھان بھاگتا ہوا نیچے واپس آیا اور بولا
مروائے گا کیا
اوپر تو ڈرائیور ہی نہیں ہے .
1 خان انگور بیچ رہا تھا مگر کہہ رہا تا آلُو لے لو آلُو لے لو
1 آدمی نے کہا خان صاحب یہ تو انگور ہے
خان : چپ ہو جاؤ ورنہ مکھیاں آ جائیں گی . .
پٹھان ایک جگا انٹرویو دینے گیا اور بولا مے آئی کم ان سر ?
انٹرویو والا بولا ویٹ پلیز . .
پٹھان بولا 80 . کے جی
وین سم ون ٹچیز یو اینڈ یو ڈو ناٹ فیل اٹ ، اٹس اگنورنس !
وین سم ون ٹچیز یو اینڈ یو فیل اٹ ، اٹس لو !
وین نو بڈی ٹچیز یو اینڈ اسٹل یو فیل !
بھاگ لے بیٹا بھوت ہے !
نیوٹون س " فرسٹ لاء آف چھچھورا پن "
" ایوری چھچھورا کنٹنیوز ٹو ڈو چھچھورپن ان لیس آ چماٹ اور صندل ود آ ویلوسیٹی آف 9 . 8 ایم / س از امپریسڈ اپون ہم بائے آ لولیّ گرل . دس فورس از کالڈ بیزاتی ، وچ از ڈائریکٹلی پروپوشنل ٹو شرمندگی ، اف بے غیرتی رمینس کونٹیسٹ . بیزاتی از دیٹ کیریکٹرسٹک ڈیو ٹو وچ آ بے غیرت از کمپیلڈ ٹو چینج ہس اسٹیٹ آف بےغیرتی اِن ٹو غیرت " ; - )
سماجی رابطہ