کتا مر گیا رضائی میں
کتا مر گیا رضائی میں
واہ واہ
ہم پاگل تیری جدائی میں
- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -
پانی میں مچھر تیر نہیں سکتا
پانی میں مچھر تیر نہیں سکتا
واہ واہ
ہم تیرے بن رہ نہیں سکتا
Posted on Feb 18, 2011
سچا واقعہ
بہت سال پہلے کا ذکر ہے
2 دوست تھے ایک نام تھا جو دوسرے کا نام تھا وہ
ایک دن جو کو ایک خوفناک بھوت نظر آیا جسے دیکھ کر جو ڈر گیا
جو نے وہ کو پکارا تو وہ کا بھوت دیکھتے ہی انتقال ہو گیا
جب سے ہی کہا جاتا ہے
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
جو ڈر گیا وہ مر گیا
Posted on Feb 18, 2011
ایک تھا چیتا اور ایک تھا گدھا
دونوں ہی جنگل میں رہتے تھے
ایک دفعہ دونوں نے موبائل لیا
چیتے نے ایس ایم ایس گدھے کو کیا
اب گدھا ایس ایم ایس پڑھ رہا ہے
اب گدھا چتا بننے کے لیے یہ ایس ایم ایس دوسروں کو کرے گا
پر اس بیچارے کو کون سمجھائے کے چتا چتا ہوتا ہی اور گدھا گدھا .
Posted on Feb 18, 2011
ٹرین اِسْٹیشَن پے رکی ایک آدمی نے ساتھ بیٹھے ہوئے سردار سے پوچھا
یہ کون سا اِسْٹیشَن ہے
سردار نے سر نکل کر بھر دیکھا کچھ دیر سوچتا رہا پھر بولا
میرے خیال میں
یہ ریلوئے اِسْٹیشَن ہے
Posted on Feb 18, 2011
پٹھان -
یہاں پر سب ٹریول ایجنسی فضول ہیں
میجر روھیل -
کیوں خان صاحب
پٹھان -
سب ایجنسیاں صرف حج کروا رہی ہیں
پر
ہم نے حج اکبر کرنا ہے
Posted on Feb 18, 2011
سردار -
مجھے ای . میل بنانا ہے
سردار
سردار جی
سردار 1 2 3
سردار اے بی سی
کوئی بی نہیں مل رہا
میجر روھیل -
تم عقلمند سردار ٹرائی کرو
پکا مل جائے گا
Posted on Feb 18, 2011
پٹھان -
میں اُلو خریدنے گیا پر
نہیں خرید سکتا
میجر روھیل - کیوں
قیمت زیادہ تھی
اُلو پسند نہیں آیا
پٹھان -
اُلو نے میرے ساتھ جانے سے انکار کر دیا
Posted on Feb 18, 2011
پٹھان : خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کے پاکستان 13 اگست کو آذاد نہیں ہوا . . دوست ( حیران ہوتے ہوئے ) : کیوں . ؟ ؟ پٹھان : پھر ہم 14 اگست کیسے مناتا . . ! !
Posted on Feb 18, 2011
1 سردار کی بیٹی کو کسی نے ایس ایم ایس کیا
آئی لو یُو
سردار غصے میں بیٹی سے :
جس نے ایس ایم ایس کیا ہے اسے میں دیکھ لونگا فل حال تم اسکا ایس ایم ایس اسے واپس بھیج دو : - )
Posted on Feb 18, 2011
@ دکاندار پٹھان سے : لالہ تم ہر روز موبائل کا بیٹری کیوں لیتے ہو ؟ !
پٹھان : کھوچا ! ہر روز اسکریں پر لکھا آتا ہے ،
بیٹری لو
بیٹری لو : - )
Posted on Feb 18, 2011
سماجی رابطہ