مزاحیہ

فرسٹ لاء آف چھچھورا پن



نیوٹون س " فرسٹ لاء آف چھچھورا پن "

" ایوری چھچھورا کنٹنیوز ٹو ڈو چھچھورپن ان لیس آ چماٹ اور صندل ود آ ویلوسیٹی آف 9 . 8 ایم / س از امپریسڈ اپون ہم بائے آ لولیّ گرل . دس فورس از کالڈ بیزاتی ، وچ از ڈائریکٹلی پروپوشنل ٹو شرمندگی ، اف بے غیرتی رمینس کونٹیسٹ . بیزاتی از دیٹ کیریکٹرسٹک ڈیو ٹو وچ آ بے غیرت از کمپیلڈ ٹو چینج ہس اسٹیٹ آف بےغیرتی اِن ٹو غیرت " ; - )

Posted on Feb 18, 2011

باتھ روم



سردار :
کل میں
باتھ روم وچ گیا تے اوتھے سپ بیٹھا سی
سردارنی :
ہے او ربا فر تسی کی کیتا
سردار :
کج نئی میں سپ نوں کیا " تسی کرلو میری تے وچ ای نکل گئی اے "

Posted on Feb 18, 2011

عید والے دن



جو عید والے دن روزہ رکھے وہ شیطان ہے

اور جو روزے والے دن عید منا لے ?



وہ



پٹھان ہے : - )

Posted on Feb 18, 2011

خودکشی



نیوز رپورٹر :
خان صاحب یہ بتائیں کے پلیٹ فارم پر کھڑے سارے پٹھان کیسے مر گئے ?
پٹھان : 1 اعلان ہوا کے ٹرین پلیٹ فارم پر آ رہی ہے سب نے جان بچانے کے لیے پٹری پر چھلانگ لگا دی .
رپورٹر : پھر آپ کیسے بچ گئے ?
پٹھان : میں خودکشی کے لیے پٹری پر لیٹا تھا یہ اعلان سنا تو میں پلیٹ فارم پر جا کر لیٹ گیا

Posted on Feb 18, 2011

شوہر



" ایسا آدمی جو غلطی پے ہو اور معافی مانگ لے وہ " عقلمند "

" ایسا شخص جو غلطی پے نا ہو مگر پھر بی معافی مانگ لے وہ ،
؟
؟
؟
؟
؟
؟
؟
؟
؟
؟
؟
" شوہر "

Posted on Feb 18, 2011

ہوش



سنتا : بیٹھ کر انکی زلفوں کے سائے می سورگ جیسا آنند آیا .
بنتا : واہ واہ فیر؟
سنتا : بیوی نے دیکھ لیا اور شام کو ہسپتال میں ہی ہوش آیا

Posted on Feb 18, 2011

ایئر ہوسٹس ٹو سنتا



ایئر ہوسٹس : آپ 1 گھنٹے می 4 بار ٹوئیلٹ گئے ! آر یو او کے
کیا آپ کو چین نہیں ہے
سنتا : چین ہے پر کھلتی نہیں ہے ! ! !

Posted on Feb 18, 2011

کافی درد بھرا شعر ہے



کافی درد بھرا شعر ہے ،

ذرا دھیان سے پھڑھیے گا

اب انہیں دیکھنے کی آس نہیں ہے

اب انہیں دیکھنے کی آس نہیں ہے

کیونکہ اب وہ

دیکھنے میں

اتنی خاص نہیں رہی

Posted on Feb 18, 2011

کسی کی یاد آئے



کسی کی یاد آئے - یاد کرو

زیادہ آئے - ایس ایم ایس کرو

اور زیادہ آئے - فون کرو

اور بی زیادہ آئے - ملو

یوز بی زیادہ آئے - پیار کرو

اسے بی زیادہ آئے - شادی کرو .

پھر کبھی یاد نہیں آئیگی .

Posted on Feb 18, 2011

عمران ہاشمی



ڈائریکٹر ٹو ایکٹریس :

تمہیں 4 غنڈے پکڑینگے

اور ہیرو بچانے آئیگا

ایکٹریس : ہیرو کون ہے

ڈائریکٹر : عمران ہاشمی

ایکٹریس : پھر مجھے

اسے کون بچائے گا

Posted on Feb 18, 2011