مزاحیہ

عمران ہاشمی



ڈائریکٹر ٹو ایکٹریس :

تمہیں 4 غنڈے پکڑینگے

اور ہیرو بچانے آئیگا

ایکٹریس : ہیرو کون ہے

ڈائریکٹر : عمران ہاشمی

ایکٹریس : پھر مجھے

اسے کون بچائے گا

Posted on Feb 18, 2011

دیوداس



آج دیدار ،

کل یار ،

پرسوں پیار ،

پھر اقرار ،

اور پھر انتظار ،

پھر تکرار ،

پھر ڈراڑ ،

ساری محنت بیکار ،

اور آخر میں

ایک اور دیوداس ایٹ بیئر بار !

Posted on Feb 18, 2011

فرینڈشپ



ہم بھول جانے والوں کو ایسی سزا دیتے ہیں ،

واہ ، واہ
اِرْشاد . .
ہم بھول جانے والوں کو ایسی سزا دیتے ہاں ،

جوتا اُترتے ہیں


اور

اور

موزہ سنگھا دیتے ہیں ! : - )

Posted on Feb 18, 2011

> > > دنیا کا سب سے بہادر قوم ، پٹھان < < <



مجھے افسوس ہے کے پٹھان ہو کے پٹھان کا مذاق اڑاتے ہو ، یہ تو ان لوگوں کا کام ہے جو کے پٹھان جے سے بہادر قوم کو دنیا میں برداشت نہیں کر سکتے . کیوں کے وہ ان سے ڈرتے ہیں ، ہر وہ میسج جس می پٹھان کا نام لکھا ہوا ہو چینج کر کے اسرائیلی یہودی انگریز یا ہندو کا نام ڈالو . . . پلیز 4 درڈ دس میسج . . .

Posted on Feb 18, 2011

سردیوں کی شام تھی



سردیوں کی شام تھی ،
میں نے اس کے ہاتھ پے ہاتھ رکھا تو وہ گرم تھی
میں نے کہا گرم ہاتھ وفا کی نشانی ہوتے ہیں

اس نے ہنس کر کہا .

" کتے بخار ہے مجھے "

Posted on Feb 18, 2011

جہاں " دوستی " وہاں " اعتبار "



جہاں " دوستی " وہاں " اعتبار "
جہاں " اعتبار " وہاں " محبت "
جہاں " محبت " وہاں " جدائی "
جہاں " جدائی " وہاں " درد " جہاں " درد " وہاں
" 2 گولی ڈسپرین "

Posted on Feb 18, 2011

ای - میل



بیوی نے اپنے ہسبنڈ کو ایمیل لکھی
پر فل - اسٹاپ نئی لگائے . جب یاد آیا تو جلدہی جلدہی اندازے سے فل - اسٹاپ لگا دیے ، پھر ایمیل کچھ یوں بن گئی
" آپ نے کئی دن سے پیار بھرا خط نہیں لکھا میری سہیلی سلمی? کو .
نوکری سے نکال دیا ہے ہماری کاؤ نے .
بچہ دیا ہے انکل نے .
سگریٹ پینے شروع کر دیے ہیں میں نے .
بہت خط لکھے پر تم نہیں آئے کبوتر کے بچے .
بلی کھا گئی ہے ایک خوبصورت لڑکی .
میری سہیلی بن گئی ہے ریما .
اس وقت ٹی . وی پر ڈانس کر رہی ہی ہماری مرغی .
آج کل انڈا نہیں دے رہی تمھاری ماں .
تمہیں بہت یاد کرتی ہے جمعدارنی .
نالی صاف نہیں کرتی آج کل
آپ کی بیوی
ایکس وائی زید .

Posted on Feb 18, 2011

عید



1 پٹھان کو کسی نے کہا
افطاری کے وقت جو بھی دعا
کرو قبول ہوتی ہے . . .


پہلے روزے کی افطاری کے وقت


خان صاحب :







یا ’اللہ’

صبح عید ہو جائے . . . ; - >

Posted on Feb 18, 2011

میں ایس ہارٹ



بنتا : واٹ ` ایس تھی فاسٹسٹ وے ٹو آ مینز ہارٹ ؟
سنتا : تھرو ہس چیسٹ ود آ شارپ نائف .

Posted on Feb 18, 2011

پٹھان کی رومینٹک شاعری



کتا مر گیا رضائی میں
کتا مر گیا رضائی میں

واہ واہ

ہم پاگل تیری جدائی میں
- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -
پانی میں مچھر تیر نہیں سکتا
پانی میں مچھر تیر نہیں سکتا

واہ واہ

ہم تیرے بن رہ نہیں سکتا

Posted on Feb 18, 2011