مزاحیہ

دماغ کا آپریشن

ہسپتال کا املہ شیخ کے
پچھ بھاگ رہا تھا .
لوگوں نہ پوچھا کیا ہوا
ڈاکٹر :
4 بار ایسا ہوا
یہ دماغ کے آپریشن کے
بہانے آتا ہے
اور
ٹنڈ کڑوا کے بھاگ جاتا ہے .

Posted on Nov 29, 2012

بیوقوف

ایک ٹیچر نے ایک لڑکے سے پوچھا : اگر تمھارے پاس چار ٹافی ہیں ! اُن میں سے میں نے دو لے لی تو تمھارے پاس کتنی ٹافی بچیں گی ؟
بچا بولا : چار
ٹیچر : وہ کیسے
بچا بولا : میں تھوڑی نا بیوقوف ہوں جو دو ٹافی آپ کو دے دونگا .

Posted on Nov 29, 2012

جس طرف دیکھو

جس طرف دیکھو آپکا ہی نام ہے ،

جس طرف دیکھو آپکا ہی نام ہے ،

اوپر لکھا ہے موسٹ وانٹڈ ،

نیچے 1 روپے کا انعام ہے ،

Posted on Sep 29, 2012

دل چیر کے دکھاؤ

دل چیر کے دکھاؤ ، تو درد ڈھونڈ نا پائوگے ،

واہ . . . واہ . . . دل چیر کے دکھاؤ ،

تو درد ڈھونڈ نا پائوگے . . .

کیونکہ درد تو میرے دانت میں ہے ،

Posted on Sep 29, 2012

عرض ہے

عرض ہے . .
اسکی ایک آنکھ اتنی خوبصورت تھی .
اسکی ایک آنکھ اتنی خوبصورت تھی …
کے اسکی دوسری آنکھ بھی اسی کو دیکھ رہی تھی . .

Posted on Sep 29, 2012

خبردار

خبردار مس کال صحت کے لیے مضر ہے طبیعت ذیادہ خراب ہو تو کال کیجیے تمام ایس ایم ایس والدین کی پہنچ سے دور رکھیے وزارت تم حکومت ہم

Posted on Sep 29, 2012

کیپٹن ہمارا پٹھان ہے

پاکستان سے تیری دشمنی اچھے نہیں ہے انڈیا

کیوں کے بیبو تیری نادان ہے ، منی تیری بدنام ہے

شیلہ تیری جوان ہے اور کیپٹن ہمارا پٹھان ہے : ) )

Posted on Sep 14, 2012

زور سے چلی ہوا

زور سے چلی ہوا اُڑ گئے آپ ،
واہ واہ . .
زور سے چلی ہوا اُڑ گئے آپ ،
پھر . .
پھر کیا

رک گئی ہوا اور گر گئے آپ .
ہے . . ہے . . ہے

Posted on Jun 20, 2012

پیٹرول ڈالو تو گاڑی چلتی ہے

عرض کیا ہے :
پیٹرول ڈالو تو گاڑی چلتی ہے ،
واہ واہ

پیٹرول ڈالو تو گاڑی چلتی ہے ،
بھی واہ واہ

پیٹرول ڈالو تو گاڑی چلتی ہے ،
ذرا سی توجہ پلیز

بھائی پیٹرول ڈالو تو گاڑی چلتی ہے ،
کیا ارشاد فرمایا ہے ،

پیٹرول ڈالو تو گاڑی چلتی ہے
نہیں ڈالو تو نہیں چلتی ہے .

Posted on Jun 20, 2012

چھم چھم کرتی چاندنی

عرض ہے

چھم چھم کرتی چاندنی ،
ٹم ٹم کرتے تارے

چھم چھم کرتی چاندنی ،
ٹم ٹم کرتے تارے

کوئی بھی ایس ایم ایس نہیں کرتے ،
بے شرم ہو گئے سارے . . ! !

Posted on Jun 20, 2012