محبت

مائی فیلنگ سو ہیپی ،



مائی فیلنگ سو ہیپی ،
ڈو یو نو وائے ؟ کوز آئی ایم سو لکی ،
ڈو یو نو ہائو ؟ کوز گاڈ لوز می .
ڈو یو نو ہائو ؟ کوز ہی گیو می آ گفٹ .
ڈو یو نو واٹ ؟ اٹس یو مائی لو .

Posted on Feb 18, 2011

آئی ھائیڈ مائی ٹیئرز وین آئی سے یور نیم



آئی ھائیڈ مائی ٹیئرز وین آئی سے یور نیم ،
بٹ تھی پین ان مائی ہارٹ اس سیم ،
تھوٹ آ سمائل سیمز کیئر فری ،
دیئر اس نو ون ہو مسیز یو مور دین میں .

Posted on Feb 18, 2011

اس دل سے پیار کرو جو تمہیں درد دے



اس دل سے پیار کرو جو تمہیں درد دے ،
پر اس دل کو کبھی درد نا دو جو تمہیں پیار کرے .
کیوں کے تم دنیا کے لیے کوئی ایک ہو پر کسی کے لیے تم ساری دنیا ہو .

Posted on Feb 18, 2011

نظر انداز کیسے کریں آپکو ،



نظر انداز کیسے کریں آپکو ،
نظروں میں بٹھایا ہے آپکو ،
یاد آنے پر روئے بھی تو کیسے ،
ڈرتے ہیں کہی جھکی پلکیں چُبھ نا جائے آپکو . . ! ! !

Posted on Feb 18, 2011

جھوٹی ہنسی ہنسنے کی عادت ہو گئی ہے



جھوٹی ہنسی ہنسنے کی عادت ہو گئی ہے - -
زندگی تیری یادوں کی عبادت ہو گئی ہے - -
بس سانس چل رہی ہے اس مردے میں - -
اب روح تو تیرے ساتھ ہی رخصت ہو گئی ہے

Posted on Feb 18, 2011

ملنا اتفاق تھا بچھڑنا نصیب تھا



ملنا اتفاق تھا بچھڑنا نصیب تھا
وہ اتنا ہی دور ہو گیا جتنا قریب تھا
ہم اسکو دیکھنے کے لیے ترستے ہی رہے
جس شخص کی ہتھیلی پہ ہمارا نصیب تھا

Posted on Feb 18, 2011

تیری یادوں کے سہارے دنیا میں راہ لیتے ہیں . .



تیری یادوں کے سہارے دنیا میں راہ لیتے ہیں . . تیری جدائی کا غم چپ چاپ سہ لیتے ہیں . . سمجھایا دل کو یہ راز چھپانا . . پر آنْسُو بنکے وہ سب کہ دیتے ہیں .

Posted on Feb 18, 2011

جینے کی نئی ادا دی ہے ،



جینے کی نئی ادا دی ہے ، خوش رہنے کی اسنے دعا دی ہے ، اے خدا اسے سارا جہاں دے دے ، جس نے مجھے اپنے دل میں تھوڑی سی جگہ دی ہے .

Posted on Feb 18, 2011

جلنے کے بعد راکھ ہی رہ جاتی ہے . . . .



کبھی خاموشی بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے ،
تڑپانے کے لیے صرف یادیں رہ جاتی ہیں . .
کیا فرق پڑتا ہے دل ہو یا سگریٹ
جلنے کے بعد راکھ ہی رہ جاتی ہے . . . .

Posted on Feb 18, 2011

لو از ناٹ سمتھنگ دیٹ ہیپنس آن فرسٹ سائٹ



لو از ناٹ سمتھنگ دیٹ ہیپنس آن فرسٹ سائٹ ،
اٹ ہیپنس وین یو اسٹارٹ نوئنگ ایچ ادر ،
اینڈ اٹ ٹرن اینڈنگ اپ نیڈنگ ایچ ادر ،
فور ایوری فیلنگ ، فور ایوری تھوٹ اینڈ فور ایوری مومنٹ .

Posted on Feb 18, 2011