محبت

دوری ہی سہی پر دوری تو نہیں ،



دوری ہی سہی پر دوری تو نہیں ،
انتظار بھلا پر جدائی تو نہیں .
ملنا بچھڑنا تو قسمت ہے اپنی ،
آخر انسان ہیں ہم فرشتہ تو نہیں .

Posted on Feb 18, 2011

بیوٹی ڈز ناٹ میک لو



بیوٹی ڈز ناٹ میک لو

بٹ لو میکس بیوٹی ;

بریک ایوری تھنگ بٹ نیور بریک دی ہارٹ .

ہارٹ از دی میوزک ،

پلے اٹ بٹ نیور پلے ود اٹ .

Posted on Feb 18, 2011

انہیں بھولنے کی کوشش کی میں نے



انہیں بھولنے کی کوشش کی میں نے ،
دل نے کہا یاد کرتے رہنا ،
وہ ہمارے درد کی فریاد سنے نہ سنے ،
اپنا تو فرض ہے انہیں پیار کرتے رہنا . . . . .

Posted on Feb 18, 2011

آئے نہ اگر تمہیں یاد ہماری ،



آئے نہ اگر تمہیں یاد ہماری ،

ہم کرینگے فریاد تمھاری .

بیوفا ہو تم یہ نہ کہینگے کسی سے ،

کہینگے کے کمی تھی وفا میں ہماری .

Posted on Feb 18, 2011

سوچا عشق ہم بی کرلیں .



دیکھ کے لوگوں کو ،

سوچا عشق ہم بی کرلیں .

پھر بے وفاؤں کو دیکھ کے سوچا ،

تھوڑا صبر کرلیں .

جان گنواتے دیکھ کے از دلدل می کسی کو ،

سوچا پتلی گلی سے ہم نکل لین .

Posted on Feb 18, 2011

تیری ہر ادا محبت سی لگتی ہے



تیری ہر ادا محبت سی لگتی ہے
ایک پل کی جدائی صدیوں سی لگتی ہے
پہلے نہیں سوچا تھا اب سوچنے لگا ہوں
زندگی کے ہر لمحے میں تیری ضرورت سی لگتی ہے

Posted on Feb 18, 2011

نیور آسک فور آ کس ، جسٹ ٹیک اٹ .



نیور آسک فور آ کس ، جسٹ ٹیک اٹ .
نیور گیو آ ہگ ، آسک فور اٹ .
نیور آسک ڈو یو لو می ، فرسٹ سے آئی لو یو .
نیور سے آئی کانٹ لیو وتھ آؤٹ یو ، سے آئی لیو فور یو .

Posted on Feb 18, 2011

ٹو لو وتھ آؤٹ کنڈیشن ،



ٹو لو وتھ آؤٹ کنڈیشن ،
ٹو ٹاک وتھ آؤٹ انٹینشن ،
ٹو گیو وتھ آؤٹ ریزن ،
ٹو کیئر وتھ آؤٹ ایکسپیکٹیشن
از دی ہارٹ آف ٹرو رلیشن . . .

Posted on Feb 18, 2011

یو آر لائک دی سن شائین سو وارم



یو آر لائک دی سن شائین سو وارم ،
یو آر لائک شوگر ، سو سویٹ .
یو آر لائک یو .
اینڈ دیٹ ایس دی ریزن وائے آئی لو یو !

Posted on Feb 18, 2011

آج اس قدر راہ میں عشق بکھرا پڑا ہے



آج اس قدر راہ میں عشق بکھرا پڑا ہے ،
آج ہر خوشبو پھیکی اور گمنام ہر دعا ہے ،
اس انجان دنیا میں آپ کہاں سے آ گئے ،
کون ہو آپ ، جس نے محبت سے مجھے چھوا ہے .

Posted on Feb 18, 2011