زندگی کم پڑ جائے .
پیار . . شبد نہیں جو کہا جائے ،
روح نہیں جو مٹ جائے ،
سفر نہیں جو مقام پائے ،
یہ وہ احساس ہے ،
رسک لیے جیا جائے تو زندگی کم پڑ جائے .
پیار . . شبد نہیں جو کہا جائے ،
روح نہیں جو مٹ جائے ،
سفر نہیں جو مقام پائے ،
یہ وہ احساس ہے ،
رسک لیے جیا جائے تو زندگی کم پڑ جائے .
ڈو ناٹ سرچ لو ،
لٹ لو فائنڈ یُو .
دیٹ ایس وائے اٹس کالڈ فالنگ ان لو ،
بیکوز یو ڈو ناٹ فورس یورسلف ،
یو جسٹ فال
اینڈ دیئر ول بی سم ون ٹو کیچ یو .
پیپل ہو آر سنیسیبل آبائوٹ لو
آر ان کیپیبل آف اٹ . !
بی قوز اٹس اے میٹر آف ہارٹ
اینڈ ناٹ مائنڈ . . !
لو ہولڈز نتھنگ اوے
این ڈی کیپس نتھینگ بھائینڈ . . ! !
سُوکھ جاتے ہیں لب ، لفظ ملتے نہیں
ہوتا نہیں ہم سے عشق بیان
انہیں کیسے بتاؤں دل کی لگی
کیسے سکھائوں آنکھوں کی زبان . . .
اسٹار + مون = رومینٹک نائٹ
برڈس + اسکائی = لولی ڈے
Forest + اینیمل = ریفریشنگ ورلڈ
یو + الر سمائل = فال ان Loveâ€
* ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ *
محبت کو مجبوری کا نام مت دینا ،
حقیقت کو حادثوں کا نام مت دینا ،
اگر دل میں ہو پیار کسی کے لیے تو ،
اسے کبھی دوستی کا نام مت دینا . . . ! ! .
* ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ *
لو اس ناٹ سمتھنگ دیٹ ہیپنس آن فرسٹ سائٹ ،
اٹ ہیپنس وین یُو اسٹارٹ نوئنگ ایچ ادر ،
اینڈ اٹ ٹرن اینڈنگ اپ نیڈنگ ایچ ادر ،
فور ایوری فیلنگ ، فور ایوری تھوٹ اینڈ
فور ایوری مومنٹ .
ہر نظر کو ایک نظر کی تلاش ہے ،
ہر دل میں چھپا ایک احساس ہے ،
آپ سے پیار یو ہی نہیں کیا ہم نے ،
کیا کرے ہماری پسند ہی کچھ خاص ہے .
اس دل سے تیرے یاد بھلائی نہیں جاتی
یہ پیار کی دولت ہے لوٹائی نہیں جاتی
اس دل سے کیسے تمہیں بھلائوں میں
ہر روز تو یہ دنیا بسائی نہیں جاتی . . .
بے خدی کی زندگی ہم جیا نہیں کرتے ،
یوں کسی کا کا جام ہم پیا نہیں کرتے .
اسنے کہدو محبت کا اظہار آکر خود کریں ،
یوں کسی کا پیچھا ہم کیا نہیں کرتے . . .
سماجی رابطہ