ایک ادا آپکی دل چرانے کی
ایک ادا آپکی دل چرانے کی
ایک ادا آپکی دل میں بس جانے کی
ایک چہرہ آپکا چاند سا
ایک ضد ہماری چند پانے کی
ایک ادا آپکی دل چرانے کی
ایک ادا آپکی دل میں بس جانے کی
ایک چہرہ آپکا چاند سا
ایک ضد ہماری چند پانے کی
زمانے سے نہیں ہم تنہائی سے ڈرتے ہیں ،
پیار سے نہیں ہم رسوائی سے ڈرتے ہیں ،
دل میں امنگ ہے تجھ سے ملنے کی ،
پر ملنے کے بعد آنے والی جدائی سے ڈرتے ہیں .
محبت کی لہروں پے کشتیاں چلانے والے
ذرا سنبھال کے ، محبت دریا ہے ساحل نہیں ،
اٹھتے ہے کہی طوفان محبت کے سمندر میں بھی ،
اگر اس سے لڑ نہ سکو تو تم محبت کے قابل نہیں .
دل کی دھڑکن دھڑکا گیا کوئی ،
میرے خوابوں کو مہکا گیا کوئی ،
ہم تو انجانے راستوں پر چل رہے تھے
اچانک ہی پیار کا مطلب سکھا گیا کوئی ! ! ! ! ! ! ! ! !
ہم امیدوں کی دنیا بساتے رہے ،
وہ بھی ہر قدم پر آزماتے رہے .
جب محبت کے امتحان میں مرنا پڑا ،
ہم نے جان دیدی اور وہ قسمیں کھاتے رہے .
ٹو لو سم 1 اس میڈنس ،
2 بی لوڈ بائے سم 1 اس اے گفٹ ،
لونگ سم 1 ہو لوز یو اس اے ڈیوٹی ،
بٹ بیئنگ لوڈ بائے سم 1 ہوم یو لو اس لائف .
اینی بڈی کین لو اے روز ،
بٹ اٹ ٹیکز اے گریٹ ڈیل ٹو لو اے لیف .
ڈون ٹی لو سم ون ہو اس بیوٹیفُل ،
بٹ لو دی 1 ہو کین میک یور لائف بیوٹیفُل .
لو اس ناٹ وِنِنگ سم ون ،
بٹ لوزنگ یورسلف ٹو سم ون .
وین یُو آر لوڈ بائے سم ون ،
اٹس ناٹ ڈیو ٹو الر ایکسلینس آف مائنڈ ،
بٹ ڈیو ٹو پرچی آف الر ہارٹ .
لو اس کریزئ ورڈ
وچ کین ناٹ بی ڈیفائینڈ .
اف ڈیفائینڈ ، یو کانٹ فائنڈ اٹ .
اف فاؤنڈ ، یو کانٹ گٹ اٹ .
اف یو گٹ اٹ ، یو کین ناٹ فورگیٹ اٹ اینڈ
اف فورگیٹ دین یو ہیو ناٹ ڈن اٹ ( لو ) !
ریلائیز تھنگس بفور اٹس 2 لیٹ .
اکسیپٹ تھنگس ریدر دین دینے دیم .
لو پیپل بفور یو لوز دیم .
لائف کمس جسٹ ونس .
لو اٹ وائیل یو لیو اٹ .
سماجی رابطہ