اس دس لو
یس دس اس لو
مائی ہارٹ ڈز ناٹ گٹ سیٹلڈ اینی وئیر وتھ آؤٹ یو
دی ٹائم ڈز ناٹ پاسس
فرسٹ آئی تھوٹ ، سم ادر ریزن فور دیز ٹاکس
بٹ نائو آئی ہیو نو ، ویئر مائی سلیپ ہیس گون آف دی نائیٹس
آئی آلسو ایم ا ویک ، دی مون ڈز ناٹ کم آؤٹ
ہائو ول آئی فورگیٹ ، یو آلویز کم ان مائی تھوٹس
ود الر گوئننگ ، اٹ ول بی دیفیکلٹ فور می ٹو لیو آن
نائو واٹ ایور ہیپنس ، آن مائی ہارٹ نو فورس ورکس
لائک دی فلاورز ، ان دی ویدر دیز ہارٹز بلوسم
لورز لائک دس آنلی ، میٹ ایون ان اٹم سیزن
سیزنز چینجڈ ، ورلڈ چینجڈ ، بٹ لو نیور چینجز
مائی ہارٹ ڈز ناٹ گٹ سیٹلڈ اینی وئیر وتھ آؤٹ یو
دی ٹائم ڈز ناٹ پاسس
اس دس لو
یس دس اس لو
Posted on Feb 18, 2011
اے اسپیرو واس ان لو ود وائٹ روز . ون ڈے اسپیرو پروپوزڈ وائٹ روز . وائٹ روز ٹولڈ ہر وین ہی ٹرنس ریڈ ہی ول لو ہر . اسپیرو ٹیئرز آن ہس باڈی اور اسپیڑڈ ہر بلڈ آن وائٹ روز اینڈ ہی ٹرنس ریڈ اور فیل ان لو ود اسپیرو بٹ دی اسپیرو از نو مور . دس از لو .
Posted on Feb 18, 2011
آئی ہیو . . . ایل
آئی ہیو . . . او
آئی ہیو . . . و
آئی ہیو . . . ای
کین یُو سینڈ می . . . " " یُو " "
Posted on Feb 18, 2011
واٹ اس لو
ایک اندھی لڑکی تھی
جسے سوائے اپنے دوست کے
ہر کسی سے نفرت تھی
دوست بھی بہت محبت کرنے والا تھا
لڑکی کہتی کے تم سے شادی تب کرونگی
جب میری آنکھوں میں روشنی آجائے گی
پھر یوں ہوا کے کسی نے اس لڑکی کو اپنی آنکھیں ڈونیٹ کر دی
اسے یہ دیکھ کے بہت حیرت ہوئی کے اسکا چاہنے والا دوست بھی اندھا ہے
لڑکے نے اس سے پوچھا
کیا اب تم مجھ سے شادی کرونگی
لڑکی نے انکار کر دیا
لڑکا چلا گیا
اور جاتے ہوئے یہ کہ گیا
* * * میری آنکھوں کا خیال رکھنا * * *
Posted on Feb 18, 2011
میرا دن
میری رات
میری صبح
میری شام
میری بھوک
میری پیاس
میری نیند
میرا خواب
میرا سکون
میرا چین
میری سوچ
میرا خیال
میری عبادت
میری پوجا
میری زندگی
میری موت
میری خواہش
میری چاہت
میرا دھڑکنا
میرا تڑپنا
میرا جاگنا
میرا سونا
میرا ہنسنا
میرا رونا
میری ہستی
میری بستی
میری مستی
میرے خاموشی
میرا جیتنا
میرا ہارنا
صرف تمھارے لیے .
. . .
. . .
مولا میری عمر کے چاہے سارے دیپ بُجھا دے . . لیکن اسکی آنکھوں کے سب خواب سلامت رکھنا
. . . . . . . آمین . . . . . . . .
Posted on Feb 18, 2011
کچھ لوگ روٹھ کر بھی
لگتے ہیں کتنے پیارے
چپ رہ کے بھی نظر میں
ہیں پیار کے اشارے . . .
Posted on Feb 18, 2011
ھستے رہیں آپ ہزاروں کے بیچ
ھستے ہیں جیسے پھول بہاروں کے بیچ .
روشن رہے آپ دنیا میں ایسے
جیسے گگن ہے چاند ستاروں کے بیچ .
Posted on Feb 18, 2011
کیوں کوئی چاہ کر محبت نبھا نہیں پاتا .
کیوں کوئی چاہ کر رشتہ بنا نہیں پاتا .
کیوں لیتی ہے زندگی ایسی کروٹ
کی کوئی چاہ کر بھی پیار جتا نہیں پاتا .
Posted on Feb 18, 2011
یو کین ھائیڈ ڈی پین یو فیل
اور میک ادرس بیلیو
دیٹ یو کین موو آن ،
بٹ یو کین ٹی دینے ڈی تروتھ
ڈٹ ڈی 1 ہو ہیس ہرٹ یو
اس اسٹل ڈی 1 یو ول آلویز چوز 2 لف .
Posted on Feb 18, 2011
چاہت ہے کسی چاہت کو پانے کی
چاہت ہے چاہت کو آزمانے کی .
وہ چاہے ہمیں چاہے نا چاہے پر چاہت ہے
انکی چاہت میں مٹ جانے کی .
Posted on Feb 18, 2011
سماجی رابطہ