محبت

کتنا مشکل ہے محبت کی کہانی لکھنا

کتنا مشکل ہے محبت کی کہانی لکھنا .
جیسے پانی پہ . . . . پانی سے . . . . پانی لکھنا .

Posted on Jun 11, 2011

دیکھی جو نبز میری تو ایک لمحہ سوچ کر

دیکھی جو نبز میری تو ایک لمحہ سوچ کر
کاغذ لیا اور عشق کا بیمار لکھ دیا
صدقے کیو نا جاؤ میں ایسے طبیب پر
نسخے پہ جس نے شربت دیدار لکھ دیا

Posted on Jun 09, 2011

اگر وہ اپنی محبت ہمیں بنالیں

اگر وہ اپنی محبت ہمیں بنالیں

ہم انکا ہر خواب اپنی پلکوں پہ سجالین

کرے گی کیسے موت ہمیں ان سے جدا

اگر وہ ہمیں اپنی روح میں بسا لیں

Posted on May 28, 2011

ملی ہر قدم پر رفاقت تمہاری

ملی ہر قدم پر رفاقت تمہاری
کہاں ہم کہاں یہ عنایت تمہاری
ہمیں چاہیں بس تعلق تمہارا
محبت ملے یہ عداوت تمہاری
کسی سے بھی ملنا اسے جیت لینا
بڑی دل نشیں ہے یہ عادت تمہاری

Posted on May 28, 2011

ہزار راہیں مڑ کے دیکھیں

ہزار راہیں مڑ کے دیکھیں ، کہیں سے کوئی سدا نا آئی
بڑی وفا سے نبھائی تم نے ، ہماری تھوڑی سی بے وفائی

جہاں سے تم موڑ مڑ گئے تھے ، یہ موڑ اب بھی یہی پڑے ہیں
ہم اپنے پیروں میں جانے کتنے ، بھنور لپیٹے ہوئے کھڑے ہیں

کہیں کسی روز یوں بھی ہوگا ، ہماری حالت تمہاری ہوگی
جو رت ہم نے گزاری مر کے ، وہ رت تم نے گزاری ہوتی

تمہیں یہ ضد ہے کے ہم بلاتے ، ہمیں امید کے وہ پُکاریں
ہے نام ہونٹوں پہ اب بھی لیکن ، آواز میں پڑ گئی دڑاڑیں

Posted on May 17, 2011

تو نے جو چونک کر ہر جگہ نگاہ کی ہوگی

تو نے جو چونک کر ہر جگہ نگاہ کی ہوگی
میرے ہی درد محبت نے سدا دی ہوگی

یہ جو موتی برستے ہے ، تیری یاد میں اکثر
بادلوں نے میری آنکھوں کو دعا دی ہوگی

جھلملاتی ہوئی ایک بات جو سوچی میں نے
یاسر نے جاکے اُسے ضرور بتا دی ہوگی

ذکر آیا جو کبھی میرا اس کی محفل میں
کیفیت مٹانے کو اس نے بات گھما دی ہوگی

وہ راہ سے گزرے بھی پلٹ کر بھی نا دیکھے
آخری امید مریض عشق کی بجھا دی ہوگی

دل سادہ تو بڑا خوش فہم ہے لیکن یاسر
اس نے صورت بھی تیری کب کی بھلا دی ہوگی

نام کوئی بھی نا لے میری زندگی کا یہاں
شہر میں اس نے ، یہ منادی کر وا دی ہوگی

Posted on May 17, 2011

ایک حسین خواب بنا کر تم

ایک حسین خواب بنا کر تم

مجھے ہر پل اپنی نگاہوں میں رکھنا

چھو نا سکیں مجھے یہ ہوائیں بہکی سی

مجھے قید اپنی وفاؤں میں رکھنا

میں خاک ہوں بکھر نا جاؤں کہیں

مجھے سمیٹ کر اپنی بانہوں میں رکھنا

جو کرو تم محبت حدوں سے گزر کر

میرا نام تم اپنی خطاؤں میں رکھنا

میں کرتا ہوں احساس تمھارا

تم بھی مجھے یاد اپنی دعاؤں میں رکھنا

کبھی بکھر نا سکا گردش زمانہ

مجھے اپنے پیار کی پناہوں میں رکھنا . . .

Posted on May 06, 2011

دس پیارے بھرے ایس ایم ایس

دس پیار بھرے ایس ایم ایس . .
1 ،
.
2 ،
.
3 ،
.
4 .
.
5 ،
.
6 ،
.
7 ،
.
8 ،
.
9 ،

0 1

کچھ نظر آیا ؟

نہیں ؟

پیار نظر نہیں آتا محسوس کیا جاتا ہے . . . !

Posted on Apr 20, 2011

لو اسٹوری



* لو اسٹوری *

1 لڑکا
1 لڑکی

ایک دوسرے سے بہت
محبت کرتے تھے

بد قسمتی سے لڑکی مر گئی

مرنے کے بعد
لڑکی نے لڑکے سے کہا

" ایک وعدہ تھا تیرا
ہر وعدے کے پیچھے

تو ملے گا مجھے ہر گلی
ہر دروازے کے پیچھے

پر تو ہی بیوفا نکلا

ایک تو ہی نا تھا میرے جنازے کے پیچھے

لڑکا بولا :

" ایک وعدہ تھا میرا ہر وعدے کے پیچھے

میں ملونگا تجھے ہر گلی ہر دروازے کے پیچھے

پر تو نے مڑ کے بھی نا دیکھا

اک اور جنازہ تھا
تیرے جنازے کے پیچھے . . . . . . .

Posted on Feb 18, 2011

آئی لو یو



سو مینی ویز ٹو سے آئی لو یو ، بٹ ناٹ انف ورڈز ان دی ورلڈ ٹو سے ہائو مچ آئی لو یو .

Posted on Feb 18, 2011