محبت

ڈو یو نو ڈی ڈفرنس بٹوین انفا ٹیوشن این لو



ڈو یو نو ڈی ڈفرنس بٹوین انفا ٹیوشن این لو
ان اے ریس ، انفا ٹیوشن اسٹارٹ ارلی ،
ہوشس لو ا سائیڈ این ہوپس ٹو ون .
ویرز لو پیشنٹلی این اونسٹلی موز آ ہیڈ .
انفا ٹیوشن گیٹس ٹائیرڈ ارلی
این ڈائیس آن دی وے بٹ لو سروائیفس
این کورز دی ڈسٹنس کالڈ لائف !

Posted on Feb 18, 2011

واٹ اس لو



واٹ اس لو
اٹس وین یو ھائیڈ ٹیئرز
این اسٹل کیئر 4 ہیم .
اٹس وین ہے اگنورس یو
این یو اسٹل لو ہیم .
اٹس وین ہے بینگس 2 میک یو کرائے
این یو اسٹل سمائل 4 ہیم .
اٹس وین ہے مس ٹرٹس یو
این یو اسٹل بی سنسیر 2 ہیم .
اینڈ اَت ڈی اینڈ آف دی ہیسیٹک ڈے
ہے کیومس 2 یو سینگ آئی نیڈ یو . .

Posted on Feb 18, 2011

باتیں کرکے رلا نہ دیجیے گا



باتیں کرکے رلا نہ دیجیے گا
یو چپ رہ کے سزا نہ دیجیے گا .
نہ دے سکے خوشی تو غم ہی سہی
پر دوست بنا کے یو ، بھلا نہ دیجیے گا

Posted on Feb 18, 2011

یہ محبت نہ ہوتی



شرارت نہ ہوتی
شکایت نہ ہوتی
نینو میں کسی کے
نزاکت نہ ہوتی
نہ ہوتی بیقراری
نہ ہوتے ہم تنہا
اگر جہاں من کمبخت
یہ محبت نہ ہوتی
نہ ہوتے یہ سپنے
یہ خوابوں کی دنیا
کسی کو چاہت کی
تمنا نہ ہوتی
نہ زلفوں کی چھایا
نہ پھولوں کی خوشبوں
یادوں می انکی
یہ راتیں نہ کٹ تی
جو نہ ہوتی محبت
یہ آنسو نہ ہوتے
دل بھی نہ کھوتا
آج تنہا نہ روتا
دیوانوں سی اپنی
یہ حالت نہ ہوتی
اگر جہاں می کمبخت
یہ محبت نہ ہوتی .

Posted on Feb 18, 2011

تھرو آؤٹ یور لائف ! ! !



ہیٹنگ ہنڈریڈ رائٹ پرسنس
میں ناٹ ایون ٹچ یور ہارٹ ،
بٹ لونگ ون رونگ پرسن
ول لیو یُو اے بروکن ہارٹ
تھرو آؤٹ یور لائف ! ! !

Posted on Feb 18, 2011

ایک لمحہ جو بار بار ستاتا ہے



ایک لمحہ جو بار بار ستاتا ہے
نا جانے یہ دل کیا چاہتا ہے .
کاش آپ ہوتے ہماری نظروں کے سامنے
پر یہ کاش
کاش ہی رہ جاتا ہے .

Posted on Feb 18, 2011

عشق ایسا کرو کی دھڑکن میں بس جائے



عشق ایسا کرو کی دھڑکن میں بس جائے
سانس بھی لو تو خوشبو اسی کی آئے .
پیار کا نشہ آنکھوں پہ چھا جائے
بات کچھ بھی نہ ہو پر نام اسی کا آئے . . .

Posted on Feb 18, 2011

قسمت ہر کسی پر مہربان نہیں ہوتی .



بہتے اشکوں کی زبان نہیں ہوتی
لفظوں میں محبت بیان نہیں ہوتی .
ملے جو پیار تو قدر کرنا
قسمت ہر کسی پر مہربان نہیں ہوتی .

Posted on Feb 18, 2011

اس دل کا اک اَرْمان ہے



اس دل کا اک اَرْمان ہے
اک چاند میں ہماری جان ہے .
جسے دور سے دیکھنا ٹو ممکن ہے
پر ملنا کہاں آسان ہے .
کیوں کی ہم تو اک زمین ہیں
آر وہ اک آسمان ہے

Posted on Feb 18, 2011

عشق ایسا کرو کی دھڑکنیں میں بس جائے



عشق ایسا کرو کی دھڑکنوں میں بس جائے
سانس بھی لوں تو خوشبو اسی کی آئے .
پیار کا نشہ آنکھوں پے چھا جائے
بات کچھ بھی نا ہو پر نام اسی کا آئے

Posted on Feb 18, 2011