محبت

ریلائیز تھنگس بفور اٹس 2 لیٹ .



ریلائیز تھنگس بفور اٹس 2 لیٹ .
اکسیپٹ تھنگس ریدر دین دینے دیم .
لو پیپل بفور یو لوز دیم .
لائف کمس جسٹ ونس .
لو اٹ وائیل یو لیو اٹ .

Posted on Feb 18, 2011

درد کا احساس



دعا ہے رب سے کبھی آپکو درد کا احساس نہ دے ،
پل کوئی ایسا نہ گزرے جب مشکلوں میں ہم ساتھ نہ دیں .
کسی سانس میں ہم آپکو بھولے ،
رب ہمیں ایسی سانس ہی نہ دے .

Posted on Feb 18, 2011

* * * محبت * * *



ایم - موت
او - الجھن
ھ - ہارنا
اے - آنسوں
بی - بربادی
بی - بیوفائی
اے - اندھیرا
ٹی - تنہائی ،

آئی ایگری ؟ ڈو یُو ؟ . . .

Posted on Feb 18, 2011

تمنا کچھ بھی نہیں ہے ،



تمنا کچھ بھی نہیں ہے ،
ایک تیرے دیدار کے سوا ،
زندگی ادھوری ہے ،
صنم تیرے پیار کے سوا ! !

Posted on Feb 18, 2011

مسکراتے ہوئے آنکھوں میں صنم آتے ہیں



مسکراتے ہوئے آنکھوں میں صنم آتے ہیں
آپ کیا جانے کہاں سے میرے غم آتے ہیں
آپکو ہم سے پیار میں شکایت کیا ہوگی
آپکو پیار کے انداز ہی کم آتے ہیں . . .

Posted on Feb 18, 2011

کتنا بے بس ہے انسان اپنی قسمت کے آگے



کتنا بے بس ہے انسان اپنی قسمت کے آگے ،
کتنے بے نور ہیں سپنے حقیقت کے آگے ،
کوئی رکی سی دھڑکن سے پوچھے ،
کتنا تڑپاتا ہے دل محبت کے آگے .

Posted on Feb 18, 2011

جب کبھی تیرا نام لیتے ہیں



جب کبھی تیرا نام لیتے ہیں
دل سے ہم انتقام لیتے ہیں
میری بربادیوں کے افسانے
میرے یاروں کے نام لیتے ہیں
بس یہی ایک جرم ہے اپنا
ہم محبت سے کام لیتے ہیں .

Posted on Feb 18, 2011

واٹ اس گریٹ لو ؟



واٹ اس گریٹ لو ؟
اٹس وین یو ھائیڈ ٹیئرز این اسٹل کیس فور ہر .
اٹس وین شی اگنورس یو اینڈ یو اسٹل لو ہر .
اٹس وین شی بیگنس لو این ادر اینڈ یو اسٹل سمائل . . .

Posted on Feb 18, 2011

لو : اٹس ناٹ دی " " پرسنذ " " آف سمتھنگ



لو : اٹس ناٹ دی " " پرسنذ " " آف سمتھنگ
وچ برنگس " " میننگ " " ٹو لائف ،
بٹ اٹس دی وے دیٹ " " سم ون " " ٹچیز یور ہارٹ
وچ گیوس لائف اے بیوٹیفُل میننگ . .

Posted on Feb 18, 2011

زندگی کم پڑ جائے .



پیار . . شبد نہیں جو کہا جائے ،
روح نہیں جو مٹ جائے ،
سفر نہیں جو مقام پائے ،
یہ وہ احساس ہے ،
رسک لیے جیا جائے تو زندگی کم پڑ جائے .

Posted on Feb 18, 2011