آئی ہیٹ یو وین یو سمائل ایٹ می بی کوز یو میک می کریزئ
آئی ہیٹ یو وین یو سمائل ایٹ می بی کوز یو میک می کریزئ .
آئی ہیٹ یو وین یو ٹاک ٹو می بی کوز یو میک می رن آؤٹ آف ورڈز .
آئی ہیٹ یو وین آئی سی یو بی کوز یو میک می لو یو مور . . . .
آئی ہیٹ یو وین یو سمائل ایٹ می بی کوز یو میک می کریزئ .
آئی ہیٹ یو وین یو ٹاک ٹو می بی کوز یو میک می رن آؤٹ آف ورڈز .
آئی ہیٹ یو وین آئی سی یو بی کوز یو میک می لو یو مور . . . .
آئی لو مائی آئیز وین یو لک اِن ٹو دیم ;
آئی لو مائی نیم وین یو سے اٹ ;
آئی لو مائی ہارٹ وین یو لو اٹ ;
آئی لو مائی لائف وین یو آر ان اٹ . . . .
لو از اِسْپیشَل ،
لو از ریر .
لو از میڈ فور ٹو ٹو شیئر .
لو از جینٹل ،
لو از بلائینڈ ،
لو بیگنس
وین ٹو ہارٹز کمبائن .
لوزنگ دی پرسن یو لو ہرٹز .
سم پیپل سے یو ول گٹ اوور
اٹ ایزیلی بٹ اٹس ریلی ٹف اسپیشلی
وین دی ون یو لوڈ واس دی آنلی ون یو ایور لوڈ .
بڑی مدت سے چاہا ہے تجھے
بڑی دعاؤں سے پایا ہے تجھے .
تجھے بھلانے کی سوچوں بھی تو کیسے
قسمت کی لکیروں سے چرایا ہے تجھے .
ہم نے سوچا شاید صرف ہم چاہتے ہیں آپکو ،
پر آپکو چاہنے والوں کا تو ?فافلہ نکلا .
دل نے کہا شکایت کرے خدا سے ،
پر وہ خدا بھی آپکو چاہنے والا نکلا . . . .
کس نے کہا جدائی ہوگی ،
کسی غیر نے یہ خبر پھیلائی ہوگی .
شان سے رہینگے تمھارے دل میں ،
اتنے دنوں میں کچھ ٹو جگہ بنائی ہوگی
ہر اچھی چیز کا برا جواب نہیں ہوتا ،
ہر حسن لاجواب نہیں ہوتا . . .
نظر تو نظروں سے ملتی ہے ،
ہر نظر کا مطلب پیار نہیں ہوتا . .
کاجل بنکے تیری آنکھوں میں سمانے کی تمنا ہے ،
دوا بنکے تیرے درد مٹانے کی تمنا ہے ،
یوں تو حاصل ہے زمانے کی ہر چیز مجھے ،
صرف ایک بار تجھے اپنا بنانے کی تمنا ہے
نیند آنکھوں سے اٹھ گئی ہے ،
چین دل کا کہیں کھو گیا ہے .
حالت دل کی نہ پوچھو ہم سے آپ ،
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا ہے .
سماجی رابطہ