نیند آنکھوں سے اٹھ گئی ہے ،
نیند آنکھوں سے اٹھ گئی ہے ،
چین دل کا کہیں کھو گیا ہے .
حالت دل کی نہ پوچھو ہم سے آپ ،
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا ہے .
نیند آنکھوں سے اٹھ گئی ہے ،
چین دل کا کہیں کھو گیا ہے .
حالت دل کی نہ پوچھو ہم سے آپ ،
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا ہے .
تم خفا گئے تو کوئی خوشی نا رہیگی ،
تیرے بنا چراغوں میں روشنی نا رہیگی ،
کیا کہے کیا گزرے گی دل پر ،
زندہ تو رہینگے پر زندگی نہ رہیگی .
تمہیں دل میں بسائے رکھتا ہوں ،
اور دنیا کو بھلائے رکھتا ہوں .
تمہیں میری نظر نا لگ جائے ،
اپنی نظر جھکائے رکھتا ہوں .
عشق کیا ہے وعدہ نبھائو ،
آؤ آؤ میرے دل میں بس جاؤ .
کچھ میرے کچھ اپنے دل کی سنو ،
زمانے کو بھول کر ایک بار ہمیں بھی تو آزماؤ .
شام کے بعد ملتی ہے رات ،
ہر بات میں سمائی ہوئی ہے تیری یاد .
بہت تنہا ہوتی یہ زندگی ،
اگر نہیں ملتا جو آپکا ساتھ .
اسے کہو کے نہ چاہے اتنا ہمیں ،
چاہتوں سے ڈر لگتا ہے .
نہ آئے اتنا قریب ،
جدائی سے ڈر لگتا ہے .
اسکی وفاؤں پہ تو بھروسہ ہے
پر اپنے مقدر سے ڈر لگتا ہے .
تروتھ فور لپس ،
سیمپتھی فور آئیز ،
سمائل فور فیس ،
لو فور ہارٹ .
یوس دیم ٹو میک لائف بیوٹیفُل . . .
وہ نام لیتے ہیں عشق کا ،
عشق کے درد کا انہیں احساس نہیں .
یہ وہ چاند ہے جو دکھتا ہے سب کو ،
پر اسکو پانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں .
رات گزری پھر مہکتی صبح آئی ،
دل دھڑکا پھر تمھاری یاد آئی .
آنکھوں نے محسوس کیا اس ہوا کو ،
جو تم کو چھو کر ہمارے پاس آئی .
دوری ہی سہی پر دوری تو نہیں ،
انتظار بھلا پر جدائی تو نہیں .
ملنا بچھڑنا تو قسمت ہے اپنی ،
آخر انسان ہیں ہم فرشتہ تو نہیں .
سماجی رابطہ