Dil
اگر دل کی جگا نام انڈا
اگر دل کی جگا نام انڈا " " ایگ " " ہوتا تو فلموں کے نام کچھ یوں ہوتے ، ہم انڈا دے چکے صنم ، ہم آپ کے انڈے میں رہتے ہیں انڈے والے دلہنیاں لے جائیں گے ، ...
دل کی لگی ہے کیوں دل لگا کے دیکھ
دل کی لگی ہے کیوں دل لگا کے دیکھ ، کبھی ہسا کے دیکھ تو کبھی رلا کے دیکھ ، پروانہ جل رہا ہے تو جل رہا ہے کیوں ، اگر یہ راز جاننا ہے تو خود کو جلا کے دیکھ .
رات سی تنہا خاموشی ہے میرے دل میں
رات سی تنہا خاموشی ہے میرے دل میں . . شاید کچھ جذبات کی کمی ہے اس دل میں . . پہلے تو ہم ہر بات پر ہنستے یا روتے تھے پر اب شاید کوئی احساس ہی نہیں ہے میرے دل م...
اس دل سے پیار کرو جو تمہیں درد دے
اس دل سے پیار کرو جو تمہیں درد دے ، پر اس دل کو کبھی درد نا دو جو تمہیں پیار کرے . کیوں کے تم دنیا کے لیے کوئی ایک ہو پر کسی کے لیے تم ساری دنیا ہو .
راز دل کا دل میں چھپاتے ہیں وہ
راز دل کا دل میں چھپاتے ہیں وہ ، سامنے آتے ہی نظر جھکاتے ہیں وہ ، بات کرتے نہیں ، یا ہوتی نہیں ، پر شکر ہے جب بھی ملتے ہیں مسکراتے ہیں وہ .
عجیب سا دل میں ایک احساس ہے ،
عجیب سا دل میں ایک احساس ہے ، لگتا ہے ملنے والا تحفہ کچھ خاص ہے . نا کھیل اس دل سے اس قدر اے خدا ، آج بس میں نہیں جذبات ہیں .
اپنے دل کی سن افواہوں سے کم نا لے
اپنے دل کی سن افواہوں سے کم نا لے مجھے یاد رکھ بے شک میرا نام نا لے تیرا وہم ہے کے ہم بھول گئے تجھ کو میری کوئی بی ایسی سانس نہیں جو کے تیرا نام ن...
دل نے دل سے کچھ کہنا چھوڑ دیا
دل نے دل سے کچھ کہنا چھوڑ دیا . . . آنکھوں نے آنکھوں سے ملنا چھوڑ دیا . . . لکس 25 روپے کا کیا ہوا . . . آپ نے تو منہ دھونا ہی چھوڑ دیا ! ! !
رہا جو دل میں دھڑکن بن کے
رہا جو دل میں دھڑکن بن کے بچھڑا مجھ سے وہ بیوفا بن کے نا امید رہی جینے کی اب اے دوستو ملی ہمیں دوا بھی ایک سزا بن کے
ہمیں اپنے دل میں بسائے رکھنا
ہمیں اپنے دل میں بسائے رکھنا ہماری یادوں کے چراغ جلائے رکھنا بہت لمبا ہے سفر زندگی کا یہ دوستی کا رشتہ ہم سے بنائے رکھنا
سماجی رابطہ