Dil

شاعری میں دماغ نہیں دل ضروری ہے ،

شاعری میں دماغ نہیں دل ضروری ہے ، کچھ جگر کا خون ہو شامل ضروری ہے ، صرف لفظوں کی تک بندی شاعری نہیں ، شعر ہو دل پہ لگنے کے قابل ضروری ہے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکو ،

اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکو ، ڈھونڈنے اسکو چلا ہوں جسے پا بھی نا سکوں

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

قسمت روٹھ گئی دل کے تار ٹوٹ گئے

قسمت روٹھ گئی دل کے تار ٹوٹ گئے آپ جو روٹھ گئے سپنے بھی ٹوٹ گئے باقی رہے خزانے میں ڈو آنْسُو یاد آپکی آئی تو وہ بھی لٹ گئے . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

دوستی میں دل کا تماشہ دیکھا نہیں جاتا ،

دوستی میں دل کا تماشہ دیکھا نہیں جاتا ، ہم سے ٹوٹا ہوا شیشہ دیکھا نہیں جاتا . اپنے حصے کی ساری خوشیاں لوٹادوں تم پر ، ہم سے تیرا اترا ہوا چہرہ دیکھا نہیں جاتا . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ایک ادا آپکی دل چرانے کی

ایک ادا آپکی دل چرانے کی ، ایک ادا آپکی دل میں بس جانے کی ایک چہرہ آپکا چاند کے جیسا ، ایک ضد ہماری چاند کو پانے کی

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

عجیب سا دل میں ایک احساس ہے

عجیب سا دل میں ایک احساس ہے لگتا ہے ملنے والا تحفہ کچھ خاص ہے نا کھیل اس دل سے اس قدر اے خدا آج بس میں نہیں جذبات ہیں .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

چھم کر تصویر تیری ہم دل کو سمجھانے لگے ،

چھم کر تصویر تیری ہم دل کو سمجھانے لگے ، پھول کھلتے نہیں سبھی چمن میں اسلئے ہم کانٹوں سے دل لگانے لگے . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ایک ادا آپ کے دل چرانے کی

ایک ادا آپ کے دل چرانے کی ، ایک ادا آپ کے دل میں بس جانے کی ، چہرہ آپکا چاند سا اور ایک ضد ہماری چاند پانے کی .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

دل کی باتیں دل میں رکھے

دل کی باتیں دل میں رکھے کس طرح سے جی پاؤگی میری ہے وہ دل کی دھڑکن کیسے انہیں چھپا پاؤگی ہمارے دل میں تو ڈھیر ساری باتیں کروٹیں لیتی ہیں پر زبان پر نہیں آتی ہیں ...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

سپنوں سے دل لگانے کی عادت نہیں رہی ،

سپنوں سے دل لگانے کی عادت نہیں رہی ، ہر وقت مسکرانے کی عادت نہیں رہی ، یہ سوچ کے ، کے کوئی منانے نہیں آئیگا ، اب ہمیں روٹھ جانے کی عادت نہیں رہی . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin