Ustaad
بچہ اور ٹیچر
بچہ اپنی ٹیچر سے : آپ مجھ بہت اچھی لگتی ہو ، میں آپ سے شادی کروں گا . ٹیچر غصے سے : مجھے بچوں سے نفرت ہے بچہ : ٹیچر ہم کوشش کرینگے كہ بچّے نہ ہوں۔
قابل
ایک باپ کو اس کے بچے کے بارے میں اسکول ٹیچر کا خط ملا . باپ نے غصے میں بیٹے کو بلایا اور گرج کر کہا . . . " تمہیں معلوم ہے تمھارے ٹیچر نے اس خط میں کیا لکھا ہے ؟ " " جی نہیں . ....
زبردستی
ایک بچے کو سمجھ نہیں آرہا تھا کے چھٹی کے لیے کیا بہانہ بنائے . آخر اس نے استاد سے درخواست کی کہ " اپنے دادا کی شادی کے لیے چھٹی چاہیے . " استاد نے پوچھا " وہ اس عمر میں شادی ...
سوال حل کرو
استاد شاگرد سے : مجھ سے ریاضی کا کوئی سوال پوچھو حل نہ کیا تو 50 روپے انعام . شاگرد : پانی میں 5 بطخیں جا رہی تھیں درمیان والی بولی میرے پیچھے 3 اور میرے آگے 5 بطخیں ہیں ، ح...
تِین لفظ جو سب سے زیادہ بولے جاتے ہیں
استاد : وہ تِین لفظ بتاؤ جو سب سے زیادہ بولے جاتے ہیں بچہ : مجھے نہیں پتہ استاد : شاباش بیٹھ جاؤ
شرافت
استاد شاگرد سے : یہ تمہارے ساتھ چھوٹا بچہ کون ہے ؟ شاگرد : یہ میرا چھوٹا بھائی شرافت ہے . استاد : اسے اسکول کیوں لائے ہو ؟ شاگرد : آپ نے ہی تو کہا تھا كے کل شرافت كے ساتھ ...
جیسا کروگے ویسا بھروگے
استاد : کوئی کہانی سناؤ کے ساتھ . شاگرد : ایک دن ہم چچا کے گھر گئے وہ سوئے ہوئے تھے . پھر ایک دن وہ ہمارے گھر آئے ہم سو رہے تھے . نتیجہ : جیسا کرو گے ویسا بھرو گے .
دنیا میں کتنے براعظم ہیں
استاد : دنیا میں کتنے براعظم ہیں ؟ شاگرد : 4 استاد : کون کون سے ؟ شاگرد : قائد اعظم ، مغل اعظم ، سکندر اعظم اور میرے چچا حاجی محمد اعظم
زمین اور چاند کا آپس میں رشتہ
استاد : بتاؤ زمین اور چاند كا آپس میں کیا رِشْتَہ ہے ؟ شاگرد : بہن بھائی كا استاد : وہ کیسے ؟ شاگرد : کیوں کے لوگ چاند کو ماموں اور زمین کو ماں کہتے ہیں
سماجی رابطہ