Yaad

دور راہ کے بھی کوئی یاد کیا کرتا ہے

کوئی ہے جو دعا کرتا ہے ، اپنوں میں مجھے بھی گنا کرتا ہے ، بہت خوش نصیب سمجھتے ہیں خود کو ہم ، دور راہ کے بھی کوئی یاد کیا کرتا ہے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

میں نے تم کو یاد کیا

چاہت کے اس دریا پر دریا اور کنارے پر دل کو یوں آزاد کیا میں نے تم کو یاد کیا تنہائی کی راتوں میں خود ہی باتوں باتوں میں اس دل کو یوں شاد کیا میں نے تم کو یاد کیا جب...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 16, 2011 by muzammil

کیا خزانے میری جان ہجر کی شب یاد آئے

کیا خزانے میری جان ہجر کی شب یاد آئے . . تیرا چہرہ ، تیری آنکھیں ، تیرے لب یاد آئے . . ایک تو تھا جسے غربت میں پکڑا دل نے . . ورنہ بچھڑے ہوئے احباب تو سب یاد آئے . . ہم نے ...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 16, 2011 by muzammil

اب تیری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو

اب تیری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو زخم کھُلنے سے اذیت نہیں ہوتی مجھ کو اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو ایسا بدلا ہوں تیرے شہر کا...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 16, 2011 by muzammil

تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں

تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں کیسے بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں حدیث یار کے عنوان نکھرنے لگتے ہیں تو ہر حریم میں گیسو سنورنے لگتے ہیں ہر اجنبی ہمیں محرم دکھائی دیتا ...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 16, 2011 by muzammil

کسی کی یاد میں پلکیں ذرا بھگو لیتے ہیں

کسی کی یاد میں پلکیں ذرا بھگو لیتے ہیں اداس رات کی تنہائی میں رو لیتے ہیں دکھوں کا بوجھ اکیلے نہیں سنبھلتا کہیں وہ ملتے تو اسے لپٹ کر رو لیتے ہے . . . اگر سفر میں ہمارا بھی...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 16, 2011 by muzammil

جو اس کی یاد آتی ہے

جو اس کی یاد آتی ہے تو کیوں محسوس کرتے ہو ؟ محبت اب ستاتی ہے تو کیوں محسوس کرتے ہو ؟ تم ان لوگوں سے ہٹ کر بھی تو زندہ رہ نہیں سکتے یہ دنیا دل دکھاتی ہے تو کیوں محسوس کرتے ہو ؟...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 16, 2011 by muzammil

وہ جو تھا اپنا گمان آج بہت یاد آیا

دل جو اک جائے تھی دنیا ہوئی آباد اس میں پہلے سنتے ہیں کہ رہتی تھی کوئی یاد اس میں وہ جو تھا اپنا گمان آج بہت یاد آیا تھی عجب راحتِ آزادئ ایجاد اس میں ایک ہی تو وہ مہم تھی...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 16, 2011 by muzammil

کبھی کبھی تو بہت یاد آنے لگتے ہو

کبھی کبھی تو بہت یاد آنے لگتے ہو کہ روٹھتے ہو کبھی اور منانے لگتے ہو گِلہ تو یہ ہے، تم آتے نہیں کبھی لیکن جب آتے بھی ہو تو فوراً ہی جانے لگتے ہو تمہاری شاعری کیا ہے بھلا، ب...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 16, 2011 by muzammil

اسے جب یاد ا?ئے گا کہ ساون لوٹ ا?یا ہے

اسے جب یاد آئے گا کے ساون لوٹ آیا ہے بلا لے گا وہ مجھ کو یا خود ہی لوٹ آئیگا اسے جب یاد آئیگا میں کیسے مسکراتا تھا تو آنکھیں مسکرائینگی ، یا دامن بھیگ جائیگا اسے جب یاد...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 16, 2011 by muzammil