Yaad

اسے جب یاد ا?ئے گا کہ ساون لوٹ ا?یا ہے

اسے جب یاد آئے گا کے ساون لوٹ آیا ہے بلا لے گا وہ مجھ کو یا خود ہی لوٹ آئیگا اسے جب یاد آئیگا میں کیسے مسکراتا تھا تو آنکھیں مسکرائینگی ، یا دامن بھیگ جائیگا اسے جب یاد...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 16, 2011 by muzammil

تمہیں یاد ہے جاناں؟؟؟

تمھیں یاد ہے جاناں گذشتہ سال جولائی میں . . . اسی طرح کا موسم تھا . . . جب تم نے کہا تھا مجھ سے . . . چلو ہم نام بدلتے ہیں . . . کوئی اچھے سے فرضی نام رکھو تم اپنے اور ...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 16, 2011 by muzammil

ا?ج مجھ کو تیری یاد نے پھر سے رلا دیا

آج مجھ کو تیری یاد نے پھر سے رلا دیا میری وفا کا زندگی نے کیسا صلہ دیا دیے بادلوں کے خواب مجھے جسکے ساتھ نے مٹی میں اسکے پیار نے مجھ کو ملا دیا اسکی چتا کی راکھ سے خوشب...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 16, 2011 by muzammil

ا?ج ہمدرد مجھے یاد پرانے ا?ئے

آج ہمدرد مجھے یاد پرانے آئے ، پر تصور میں وہی گزرے زمانے آئے . یاد آئے وہ سر شام کی محفل اپنی ، یاد وہ رات کے کچھ خواب سہانے آئے . ایک مدت سے میری آنکھ نے دیکھا ہی نہیں...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 16, 2011 by muzammil

اسی کو یاد کرتے ہیں

چلو کچھ دیر ہنستے ہیں اسی کو یاد کرتے ہیں جسے ہم ذیست کہتے تھے کہ لینا سانس بھی جس کے بنا ہمیں اک جرم لگتا تھا کہ سنگ جس کے ہر اک لمحہ خوش و خرم لگتا تھا ...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 16, 2011 by admin

ہر لمحہ تیری یاد کی خوشبو

ہر لمحہ تیری یاد کی خوشبو ہر لمحہ تیری یاد کی خوشبو ہے میرے پاس اس شہر میں تنہا ہوں مگر تو ہے میرے پاس جس شکل کو چاہوں تیری تصویر میں بدل دوں یہ حسن تصور ہے کے ...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 16, 2011 by muzammil

تو یاد آؤنگا

تو یاد آؤنگا جب کبھی وہ ہوگا اپنی ذات میں تنہا ، تو یاد آؤنگا ، نا چلا قدم سے قدم ساتھ کوئی ، تو یاد آؤنگا ، میں اسکی آنکھوں کا اشارہ بھی سمجھ لیتا ہوں ، نا سمج...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 16, 2011 by muzammil

تمہیں یاد آ جائے

تمہیں یاد آ جائے میری باتیں میری مسکراہٹ میری شرارت میری چاہت میری سانسیں میری دھڑکن میری محبت شاید ! ! تمہیں یاد آ جائے کے تمہیں بھی مجھ سے محبت ...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 16, 2011 by muzammil

تیری یاد رہتی ہے

تیری یاد رہتی ہے ذہن کے خیالوں میں روح کے اُجالوں میں زندگی کی جھیلوں میں ذات کی فصیلوں میں رتجگوں کے دامن میں خواہشوں کے آنگن میں ...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 16, 2011 by muzammil

تمھیں یاد آئیگی بیتی کہانی

تمھیں یاد آئیگی بیتی کہانی کسی روز بارش میں گھر سے نکلنا . . خزاں میں گِرے ٹوٹے پتوں پے چلنا . . ٹپکنے لگے گا جب درختوں سے پانی . . تمھیں یاد آئیگی بیتی...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 16, 2011 by muzammil