Yaad
تیری سبھی باتیں بار بار یاد کرنا اچھا لگتا ہے
تیری سبھی باتیں بار بار یاد کرنا اچھا لگتا ہے ، تمہیں خود میں محسوس کرنا اچھا لگتا ہے . دعا ہے بس یہی کے خدا آپکو ہم سے جدا نا کرے ، کیوں کے تیرا سانسوں کے نزدیک رہن...
یہ پیاری نگاہیں یاد رہیگی ،
یہ پیاری نگاہیں یاد رہیگی ، مل کر نا ملنے کی ادا یاد رہیگی . ممکن نہیں کے میں تمہیں بھلا دو ، اور عمر بھر تمہیں میری یاد رہیگی .
ہر یاد کو یوں زخم بناتے نہیں دل کا ،
ہر یاد کو یوں زخم بناتے نہیں دل کا ، ہر تیر کو پیوست رگ - ای - جان نہیں کرتے ، یہ مسئلہ اب اہل - ای - محبت کا ہے اپنا ، مرتے ہیں تو کچھ آپ پاہ احسان نہیں کرتے ، ...
جب سینہ غم سے بوجھل ہو اور یاد کسی کی آتی ہو
جب سینہ غم سے بوجھل ہو اور یاد کسی کی آتی ہو ، تب کمرے میں بند ہو جانا اور چپکے چپکے رو لینا ، جب آنکھیں بھاری ہو جا ئیں اور یاد میں میری بھر آئیں ، پ...
کسی روز تم کو بھی میری بہت یاد آئے گی ،
کسی روز تم کو بھی میری بہت یاد آئی گی ، مگر اس دن بہت دیر ہو جائے گی ، تم ملنا چاہو گی مگر مجھ کو دیکھ نا پاؤ گی ، تم ڈھونڈو گی مجھے مگر دیکھ نا پاؤ گی ، ...
اسے یاد کر کے نا دل دکھا ،
اسے یاد کر کے نا دل دکھا ، جو گزر گیا وہ گزر گیا ، کہاں لوٹ کر کوئی آئے گا ، جو گزر گیا وہ گزر گیا ، نئی صبح ہے ، نئی شب ہے ، نیا شہر ہے ، نیا نام ہے ، وہ...
مناؤں عید بہارے چمن کو یاد کرو
مناؤں عید بہارے چمن کو یاد کرو پیام شوق کے اک اک سخن کو یاد کرو ہجومے شوق سے فرصت ملے تو اھلے وطن وطن سے دور کسی بے وطن کو یاد کرو
انہیں یہ شکوہ ہوگا کے ہم انہیں یاد کرتے ہی نہ .
انہیں یہ شکوہ ہوگا کے ہم انہیں یاد کرتے ہی نہیں ، پر کمبخت انہیں یہ کون سمجھائے کے ہم انہیں یاد کیسے کریں جنہیں بھلا سکتے ہی نہیں ! ! !
قیامت تک تجھے یاد کرینگے
قیامت تک تجھے یاد کرینگے ، تیری ہر بات پر اعتبار کرینگے ، تجھے ایس ایم ایس کرنے کو تو نہیں کہینگے ، پر پھر بھی تیرے ایس ایم ایس کا انتظار کرینگے .
آئے نہ اگر تمہیں یاد ہماری ،
آئے نہ اگر تمہیں یاد ہماری ، ہم کرینگے فریاد تمھاری . بیوفا ہو تم یہ نہ کہینگے کسی سے ، کہینگے کے کمی تھی وفا میں ہماری .
سماجی رابطہ