Yaad

لوک گیتوں کا نگر یاد آیا

لوک گیتوں کا نگر یاد آیا آج پردیس میں گھر یاد آیا جب چلے آئے چمن زار سے ہم التفاتِ گُلِ تر یاد آیا تیری بیگانہ نگاہی سرِ شام یہ ستم تابہ سحر یاد آیا ہم زمانے کا ستم بھو...

مزید پڑھیں

Posted on May 28, 2011 by muzammil

کتنی مدت بعد تمہاری یاد آئی ہے

کتنی مدت بعد تمہاری یاد آئی ہے یوں لگتا ہے جیسے دل یہ رک جائے گا یوں لگتا ہے جیسے آنکھیں اپنے سارے آنسو رو کر بالکل بنجر ہو جائیں گی یوں لگتا ہے جیسے پچھلے موسم پھر سے لوٹ آئے...

مزید پڑھیں

Posted on May 24, 2011 by muzammil

کسی یاد کی دہلیز پہ آ

اپنا دل تھام، کسی یاد کی دہلیز پہ آ آ، کسی شام کسی یاد کی دہلیز پہ آ دیکھ آتے ہیں نظر تجھ کو مناظر کیسے لے میرا نام، کسی یاد کی دہلیز پہ آ اب تو ہر گام ضرورت ہے تیری یادوں ...

مزید پڑھیں

Posted on May 24, 2011 by muzammil

سرِ صحرا مسافر کو ستارہ یاد رہتا ہے

سرِ صحرا مسافر کو ستارہ یاد رہتا ہے میں چلتا ہوں مجھے چہرہ تمہارا یاد رہتا ہے تمہارا ظرف ہے تم کو محبت بھول جاتی ہے ہمیں تو جس نے ہنس کر بھی پکارا یاد رہتا ہے محبت اور نفرت...

مزید پڑھیں

Posted on May 19, 2011 by muzammil

یُوں دل میں تیری یاد اُتر آتی ہے جیسے

یُوں دل میں تیری یاد اُتر آتی ہے جیسے پردیس میں غمناک خبر آتی ہے جیسے آتی ہے تیرے بعد خوشی بھی تو کچھ ایسے ویران درختوں پہ سحر آتی ہے جیسے لگتا ہے ابھی دل نے تعلق نہیں توڑا...

مزید پڑھیں

Posted on May 19, 2011 by muzammil

تمھاری یاد کا موسم

کوئی موسم ہو دل میں ہے تمھاری یاد کا موسم کے بدلہ ہی نہیں جاناں تمہارے بعد کا موسم نہیں تو آزما کر دیکھ لو ، کیسے بدلتا ہے تمہارے مسکرانے سے دل نشاد کا موسم کہیں ...

مزید پڑھیں

Posted on May 07, 2011 by muzammil

تیری یاد آتی ہے

جب یوں ہی کبھی بیٹھے بیٹھے کچھ یاد اچانک آ جائے ہر بات پے دل بیزار سا ہو ہر چیز سے دل گھبرا جائے کرنا بھی مجھے کچھ اور ہی ہو کچھ اور ہی مجھ سے ہو جائ...

مزید پڑھیں

Posted on May 05, 2011 by muzammil

تمہی کو یاد کرتا ہوں

میں ! ! ! اکثر رات کو تنہا اکیلے میں تم ہی کو یاد کرتا ہوں . . تمہاری جھیل سی شرماتی آنکھوں کو جو مجھ کو دیکھ کر ایک پل حیا کے لال پردوں میں سمٹ سی جاتی تھی...

مزید پڑھیں

Posted on May 05, 2011 by muzammil

میں نے تم کو یاد کیا

چاہت کے اس دریا پر دریا اور کنارے پر دل کو یوں آذاد کیا میں نے تم کو یاد کیا تنہائی کی راتوں میں خود ہی باتوں باتوں میں اس دل کو یوں شاد کیا میں نے تم کو یا...

مزید پڑھیں

Posted on May 04, 2011 by muzammil

کبھی یاد آئے تو

کبھی یاد آئے تو پوچھنا زرا اپنی خلوت شام سے ، کسے عشق تھا تیری ذات سے ؟ کسے پیار تھا تیرے نام سے ؟ ذرا یاد کر ، کے وہ کون تھا ؟ جو کبھی تجھے ب...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin