تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
29 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:41

سپرماڈل ہیڈی کم اب پرفیوم بیچیں گی

جنگ نیوز - سپْر ماڈل اور ہالی ووڈ ایکٹریس ہیڈی کم نے اپنا ، نیا پرفیوم متعارف کرادیا ہے۔اداکاری اور ماڈلنگ کے بعد فیشن ڈیزائنر ہیڈی کم اب پرفیوم کے کاروبار سے بھی منسلک ہوگئی ہیں۔ انہوں نے امریکا میں اپنا پرفیوم متعارف کرایا ہے۔ ہیڈی کم کا کہنا ہے کہ اْن کا پرفیوم خوبصورت خواتین کے خوب صورت تحفہ ہے۔ اس پرفیوم کو مارکیٹ میں لانے کے لئے وہ ایک سال سے کام کررہی تھیں۔ ہیڈی کم کا پرفیوم دنیا بھر کے مخصوص اسٹورز پر فروخت کیا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.