23 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:55
کامیڈی کنگ شہنشاہوں کے شہنشاہ آرہے ہیں اےآروائی ڈیجیٹل پر
اے آر وائی - کراچی : کامیڈی کنگ کی کامیابی کے بعد آرہا ہے ۔۔ کامیڈی کنگ شہنشاہوں کے شہنشاہ ۔۔اےآروائی ڈیجیٹل سے اس اتوار کوپیش کیا جارہا ہے۔ کامیڈی کنگ کے شہنشاہ نے جب سے اےآروائی ڈیجیٹل کی اسکرین پہ قدم رکھا ہے، سلطنت مزاح پہ اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑدیئے ہیں۔
چار سیزن کے شاندار فتوحات کےبعد کامیڈی کے یہ کنگ چُٹکلوں اور شرارتوں سے لیس اپنے محاذ کھولنے آرہے ہیں جس کا نام ہےکامیڈٰ کنگز، شہنشاہوں کے شہنشاہ ہمیں یقین ہے کہ مزاح کی یہ جنگ اپنے ناظرین کے دلوں کو ضرور فتح کرلے گی تو دیکھئے کامیڈی کنگ شہنشاہوں کے شہنشاہ۔چوبیس جولائی سے ہر اتوار رات نو بجے صرف اےآروائی ڈیجیٹل پر۔