تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:37

اشمیت تو پیدائشی فلرٹ ہے، امیشا پاٹل

اے آر وائی - ممبئی : اداکارہ امیشا پاٹل نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا بھائی اشمیت پچبن ہی سے فلرٹ ہے یہ بات امیشا پاٹل نے ایک میگزین کو انٹرویو میں کہی۔



ان کا کہنا تھا کہ انہیں تمام ساتھی فلمی ستارے پسند ہیں اور اشمیت بھی ان کا ساتھی فن کار ہے امیشا نے کہا کہ اشمیت پیدائشی فلرٹ ہے انہوں نے یہ بھی بتایا کہ لڑکیوں کو اشمیت کی آنکھیں بہت پسند آتی ہیں۔



ویسے فلمی بہن بھائی ایک دوسرے کی خوبیاں زیادہ اور خامیاں کم بیان کرتے ہیں اب پتہ نہیں اشمیت کا فلرٹ ہونا امیشا کو اچھا لگتا ہے یا برائی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.