تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 اگست 2011
وقت اشاعت: 5:45

اداکارہ لارا دتہ ماں بننے والی ہیں

اے آر وائی - ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ لارا دتہ خوش خبری چھپا رہی ہیں لیکن ان کے قریبی دوستوں نے بتا دیا کہ لارا ماں بننے والی ہیں۔ لارا دتہ آج کل فلموں میں زیادہ مصروف نہیں ہیں ان کا اہم پراجیکٹ "ڈان ٹو "دسمبر میں سنیما گھروں کی رونق بڑھائے گا۔ اس کے علاوہ ان کے پاس صرف ان کے ہوم پروڈکشن کی ایک فلم ہے جس کے اسکرپٹ پر وہ کام کر رہی ہیں۔لارا دتہ تو نہیں بتا رہیں تاہم ان کے قریبی دوستوں کا کہنا ہے کہ لارا دتہ امید سے ہیں اور اس پر وہ بہت خوش بھی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.