تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 اگست 2011
وقت اشاعت: 21:4

جیولری فیشن ویک میں جگمگاتے بالی ووڈاسٹارز

اے آر وائی - ممبئی: اسی کی دہائی کی بالی ووڈکوئین زینت امان نے فیشن شو میں ریمپ پر واک کرکے حاضرین کی توجہ حاصل کرلی۔ ان کے ساتھ ماہیماچوہدری اور امرتا راؤ نے جیولری کی نمائش کرکے شو کو چارچاند لگادیئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.