تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:30

شاہ رخ خان ٹی وی پر رئیلیٹی شو کریں گے

اے آر وائی - ممبئی: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے بھی ٹھان لی ہے ٹی وی پر رئیلٹی شو کرنے کی اور شروع کر رہے ہیں ، لیوِ مائی لائف۔۔۔ شاہ رخ خان نے بھی وہی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو آج کل میڈیا کی زبان میں انِ ہے یعنی اب وہ بھی ٹی وی پر رئیلٹی شو کریں گے، حالانکہ اس سے پہلے شاہ رخ ٹی وی کے لئے کام کر چکے ہیں تاہم اس بار انہوں نے کچھ ہٹ کر کرنے کا ارادہ کیا ہے۔اپنے رئیلٹی شو کے لئے شاہ رخ نے نام بھی تجویز کر لیا ہے،کنگ خان کے رئیلٹی شو کا نام ہوگا، لیوِ مائی لائف۔جسے شائقین جلد اپنے ٹی وی اسکرین پر دیکھ سکیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.