تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:56

نیو یارک، فلم ڈونٹ بی افریڈ آف دا ڈارک ، کا پریمیئر

اے آر وائی - نیو یارک: نیو یارک میں ہوا نئی فلم-نٹ بی افریڈ آف دا ڈارک ، کا پریمیئر جس میں ہالی ووڈ اسٹارز کیٹی ہومز اور ٹام کروز کی شرکت سے چار چاند لگ گئے۔ نیو یارک کا تھیٹر اس وقت رنگ و نور سے جگمگا اٹھا جب فلم ڈونٹ بی افریڈ آف دا ڈارک کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی، فلم کی کاسٹ کے علاوہ فلم ساز اور ہدایت کار بھی اس موقع پر موجود تھے، تاہم رونق محفل قرار پایا ۔ہالی ووڈ کا سپر کپل یعنی کیٹی ہومز اور ٹام کروز ، دونوں نے فلم میں مرکزی کردار ادا کئے ہیں ، تقریب میں بھی شائقین دونوں کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے بے تاب رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.