تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:11

جیکلین فرنانڈس فلم ساز ساجد خان کی مرضی پر چل رہی ہیں

اے آر وائی - ممبئی: ممبئی فلم نگری میں نووارد جیکلین فرنانڈس فلم ساز ساجد خان کی مرضی کے بغیر آج کل سانس بھی نہیں لے رہیں۔ جیکلین ساجد خان کی فلم ہاوٴس فل ٹو کی ہیروئن ہیں اور ساجد کا خیال ہے کہ فلم کی ریلیز سے پہلے جیکلین کسی ایسی فلم میں کا م کرتی ہیں جو ہاوٴس فل ٹو سے پہلے ریلیز ہو رہی ہو تو ہاوس فل ٹو کی کامیابی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔اس لئے جیکلین نے جان ابراہام کے ساتھ دیسی بوائز میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔



جیکلین فرنانڈس کو بالی ووڈ میں سہارا چاہیئے اور یہ سہارا انہوں نے ساجد خان کی شکل میں تلاش کر لیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.