تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:14

فلم کونان دا باربیرین کا لاس ایجلس میں رنگا رنگ پریمیئر

اے آر وائی - لاس اینجلس : ہالی ووڈفلم کونان داباربیرین کا لاس ایجلس میں ہوا رنگا رنگ پریمیئر۔ ایکشن اور تھرل سے بھرپورفلم ۔۔کونان داباربیرین ۔۔انیس سو اسی کی بلاک بسٹر فلم کا ری میک ہے۔جس میں اس وقت کے معروف باڈی بلڈراور مسٹر ورلڈآرنلڈنے پہلی بار فلم نگری میں قدم رکھاتھا۔



فلم کی شاندار کامیابی دیکھتے ہوئے فلم ڈائریکٹرنے ایک بار پھر اسے فلمانے کا فیصلہ کیا۔فلم میں ایک بہادرنوجوان کو طاقتور شیطانی طاقتوں سے مقابلہ کرتے دکھایاگیاہے۔۔فلم کارنگا رنگ پریمیئر لاس ایجلس میں ہوا۔جبکہ فلم انیس اگست کو امریکا بھر کے سنیماگھروں میں اپناجادوجگائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.