تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:14

بہن نے لاڈ پیار دے کر بگاڑ دیا، رنویر سنگھ

اے آر وائی - ممبئی: بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ ان کی بہن نے لاڈ پیار دے کر انہیں بگاڑ دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں رنویرسنگھ کا کہنا تھا کہ ان کی بڑی بہن رتیکا ان کے لئے ماں کی حیثیت رکھتی ہے۔



انہوں نے بتایا کہ رتیکا ان کو ہر سال خاص قسم کی راکھی باندھتی ہے اور مزے مزے کے پکوان تیار کرکے کھلاتی ہے۔ رنویر نے بتایا کہ عام طور پر وہ چھوٹا ہونے کی وجہ سے رتیکا کو کوئی تحفہ نہیں دیتے تاہم اس سال انہوں نے رتیکا کے لئے ایک خاص گفٹ خریدا ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.