تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:14

منا بھائی تھری فلم کا اسکرپٹ ابھی فائنل نہیں ہوا

اے آر وائی - ممبئی: منا بھائی سیریز کی تیسری فلم کی آمد کا خاصہ چرچا ہے لیکن معلوم ہوا ہے کہ ابھی تو اس فلم کا اسکرپٹ بھی فائنل نہیں ہوا۔ بالی ووڈ میں جسے دیکھو وہ منا بھائی تھری کی آمد کا منتظر ہے۔



اس فلم کو لے کر ممبئی کی فلم نگری میں اچھا خاصہ جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ کبھی اس فلم کی کاسٹ سے سنجو بابا کو آوٹ کرنے کی بات کی جاتی ہے کبھی شاہ رخ خان کی انٹری کی خبر آ جاتی ہے۔ اب خبر یہ آئی ہے کہ جس فلم کو لے کر اتنی ہلچل ہے اس کا تو ابھی اسکرپٹ بھی فائنل نہیں ہوا تو فلم نہ جانے کب ریلیز ہوگی۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.