15 اگست 2011
وقت اشاعت: 5:48
راکھی ساونت نے ہالی ووڈ اسٹارز کے اسٹائل کی کاپی شروع کردی
اے آر وائی - ممبئی: راکھی ساونت بالی ووڈ سے ہالی ووڈ میں اینٹری مارنے کی جتنی بھی کوشش کر لیں کامیابی نہیں ملتی، لیکن اس کا علاج انہوں نے یہ ڈھونڈا ہے کہ ہالی ووڈ اسٹارز کے اسٹائل کی کاپی شروع کردی ہے۔
راکھی ساونت کو بھلے ہی ہالی ووڈ میں کوئی لفٹ نہ کرائے لیکن اب شوق کا کوئی مول تو ہے نہیں۔اس لئے راکھی جی کوشش کرتی ہیں کسی طرح ہر اس اسٹائل کو کاپی کریں جو ہالی ووڈ مین انِ ہو۔ آج کل راکھی جی ہالی ووڈ اسٹار سینڈرا بل اوک کے اسٹائل کو کاپی کر رہی ہیں۔آپ کچھ بھی کر لیں راکھی ساونت جی ہالی ووڈ میں آپ کی دال نہیں گلنے والی ۔