تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
16 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:33

دپیکا پدوکون ہو گئی ہیں کچھ زیادہ ہی متاثر ودیا بالن سے

اے آر وائی - ممبئی : ودیا بالن اور دپیکا پدوکون کے درمیان کچھ ہے مشترکہ۔۔۔ اراکشن گرل دپیکا پدوکون نے شروع کر دیا ہے ودیا بالن کو کاپی کرنا۔۔۔ نازک اداوٴں والی دپیکا پدوکون کچھ زیادہ ہی متاثر ہونے لگی ہیں حسین اور دلکش ودیا بالن سے۔۔۔ دپیکا کو اکثر دیکھا گیا ہے ودیا بالن کی کاپی کرتے۔۔۔ آجکل دپیکا پدوکون ودیا بالن کے ڈیس کوڈ سے کچھ زیادہ ہی انسپائرڈ ہیں اور انھیں ودیا کے طرز کے کپڑے پہنے ہوئے دیکھا گیا ہے۔۔۔ پھر چاہے وہ ساریاں ہوں یا کچھ اور۔۔۔ دپیکا خیال رکھیے گا۔۔۔ کہیں یہ نہ ہو کہ ودیا کی کاپی کرتے کرتے آپ اداکاری میں بھی ان کی روش پر چل پڑیں اور آپ کی فلمیں ودیا کو ملنے لگیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.