17 اگست 2011
وقت اشاعت: 15:41
لاس اینجلس:فلم آوور ایڈیٹ برادزکا رنگارنگ پریمیئر
اے آر وائی - لاس اینجلس : لاس اینجلس میں ہوا ہالی وڈ فلم آوور ایڈیٹ برادرکا رنگا نگ پریمیئر۔ پریمیئر کے موقع پر مرکزی کرداروں کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگادیئے ۔
آوور ایڈیٹ برادرز ایک کامیڈی فلم ہے جس سے ہر عمر کے لوگ لطف اندوز ہوسکتے ہیں فلم کی کاسٹ میں الزبتھ جانز ، ذوئے ڈسچینئل ، اور پال رڈ شامل ہیں فلم آور ایڈیٹ برادر چھبیس اگست کو ریلیز ہوگی۔