تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 اگست 2011
وقت اشاعت: 6:32

بپاشا باسو کا انا ہزارے کی تحریک میں شامل ہونے کا اعلان

اے آر وائی - بالی ووڈ کی اداکارہ بپاشا باسو نے بھی گاندھی گیری شروع کردی ، بپاشا نے انا ہزارے کی تحریک میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے ۔



بپاشا کہتی ہیں کہ وہ ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لئے چلائی جانے والی تحریک کے ساتھ ہیں ،انہوں نے بتایا کہ وہ انا ہزارے سے بہت زیادہ متاثر ہیں اور ان کی جدوجہد ضرور رنگ لائے گی، بپاشا دہلی میں شوٹنگ میں مصروف تھیں جہاں سے وہ اپنے ڈرائیور کے ساتھ رام لیلا میدان پہنچ گئیں اور انا ہزارے کے حق میں نعرے لگائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.