تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
22 اگست 2011
وقت اشاعت: 5:19

جان ابراہم نے نئی فلم کے لئے اپنا وزن کم کر لیا

اے آر وائی - بالی ووڈ اسٹار جان ابراہم نے نئی فلم کے لئے اپنا وزن سولہ پاوٴنڈ کم کر لیا ہے۔ ویسے تو جان ابراہام خاصے اسمارٹ ہیں تاہم فلم" فورس" کے لئے کردار کی ڈیمانڈ کے مطابق انہوں نے اپنا وزن سولہ پاوٴنڈ بڑھا لیا تھا لیکن "فورس "مکمل ہوتے ہی انہیں فلم ساز شرِشٹی بیہل کی فلم مل گئی جس کے لئے انہیں اپنا وزن کم کرنا پڑا۔اب جان ابراہم کے پاس اتنی جلدی سولہ پاوٴنڈ وزن کم کرنے کا کیا فارمولہ ہے یہ تو وہی جانتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.